Home / خبریں / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انڈیا سے متعلق بڑا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ بھی حیران

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انڈیا سے متعلق بڑا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ بھی حیران

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دلایا ہے کہ پاک فوج کشمیر اور وہاں کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر کو یقین دلایا کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔

admin

Author: admin

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر والوں کو خوشخبری سنا دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹس میں وزیراعظم عمران خان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے