Home / خبریں / آرٹیکل 370 کا خاتمہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر سے متعلق بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

آرٹیکل 370 کا خاتمہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر سے متعلق بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے مودی کے اقدام کے بعد فوری اقدام کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تجاویز مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنادی ہے، ڈی جی آئی ایس آئی،ڈی جی ملٹری آپریشنز،ڈی جی آئی ایس پی آر کمیٹی میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعدفوری اقدام کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تجاویز مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنادی ہے ۔ کمیٹی 7ارکان پر مشتمل ہے جن میں وزیرخارجہ،اٹارنی جنرل،سیکرٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی،ڈی جی ملٹری آپریشنز،ڈی جی آئی ایس پی آرشامل ہیں۔ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔کمیٹی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تجاویز مرتب کرنے کیلئے سیاسی ، سفارتی اور قانونی پہلوﺅں کا جائزہ لے گی ۔

admin

Author: admin

Check Also

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر والوں کو خوشخبری سنا دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹس میں وزیراعظم عمران خان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے