Home / خبریں / انڈیا کرکٹ بورڈ نے پاکستان دشمنی میں عمان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ کر دیا

انڈیا کرکٹ بورڈ نے پاکستان دشمنی میں عمان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ کر دیا

انڈیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے دشمنی کی آڑ میں عمان سے بھی ہاتھ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے عمان کے انڈر١٩ کرکٹ ٹیم جو ٦ مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مدعو کیا تھا تاہم اب اس دعوت نامے کو واپس لے لیا گیا ہے۔عمان کی جگہ اب افغانستان ٹیم کو بلایا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے عمان بورڈ کو باضابطہ ای میل کے ذریعے مطلع کر دیا گیا ہے کہ انکی ٹیم کے دورہ بھارت کے حوالے سے یہ وقت موزوں نہیں۔عمان ٹیم کو بھارت آنے سے روکنے کی وجہ اس میں زیادہ تر پاکستانی کرکٹرز کا ہونا ہے اور ان دنوں بھارت پاکستان قومت رکھنے والوں کو ویزے جاری کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔
عمان کرکٹ ٹیم کے ایک آفیشل نے ٹیم بھارت نہ جاسکنے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ یقین ہے کہ آئیندہ کسی نہ کسی ایونٹ میں بھارت جا کر ضرور کھیلنے کا موقع ملے گا۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے