Home / اپنی تحریر بھیجیں

اپنی تحریر بھیجیں

"ہم لوگ” ایک ادبی و صحافتی ای میگزین ہے ۔ آپ اپنی کسی بھی قسم کی تحریر ہمیں ارسال کر سکتے ہیں۔ مذہبی، غیر مذہبی، سیاسی، سماجی ، ادبی ہر قسم کی تحریر بھیجی جا سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ تحر یر میں کسی مذہب ، مسلک یا گروہ کے خلاف کسی قسم کی نفرت کا پہلو نہ ہو۔
اپنی تحریر ان پیج اردو یا اردو یونیکوڈ میں بھیجیں
ہمیں آپ کی تحریر شائع کرنے میں خوشی ہو گی۔
ہمیں اپنے مضمون اس ای میل پر بھیجیں
Humlog92@gmail.com