Home / خبریں / انٹر نیشنل / بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیا مکروہ حرکت کرنے جارہاہے؟ بڑی بھیانک خبر

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کیا مکروہ حرکت کرنے جارہاہے؟ بڑی بھیانک خبر

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کوا پنا صوبہ بنانے کی کوشش کررہاہے ۔ بھارت کویاد رکھنا ہوگا کہ کشمیر ی آزادی کے جنگ جیت چکے ہیں اور طاقت کا استعمال اب بے معنی ہے۔
معروف تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو اپنا صوبہ بنانے کی کوشش کررہاہے ، بھارت کو طاقت کے استعمال کا یہ فائدہ ہوا ہے کہ جب بھی بھارت کا کوئی حکمران مقبوضہ کشمیر میں جاتاہے تو شٹر ڈاﺅن ہڑتال ہوجاتی ہے۔ ٹرمپ وائٹ ہاﺅس میں بیٹھ کرکہتاہے کہ بند کرو یہ ظلم وستم ، دھونی مقبوضہ کشمیر میں جاتاہے تو نعرے شاہد آفریدی کے لگ جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کویاد رکھنا ہوگا کہ کشمیر ی آزادی کے جنگ جیت چکے ہیں اور طاقت کا استعمال اب بے معنی ہے ۔

ان کا کہناتھا کہ کشمیر ی سترسال سے بھارتی ظلم وستم کے باوجود جنگ آزادی جیت چکے ہیں اوراب بس آزادی کا اعلان ہونا باقی ہے ۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے