Home / سائنس / جنسی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں میں آتی ہیں 7 تبدیلیاں

جنسی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں میں آتی ہیں 7 تبدیلیاں

 سیکس(جسمانی تعلقات) کسی بھی رشتے کے لئے بڑابدلاؤلیکر آتا ہے۔ اموشنس کے ساتھ ہی کپل کے درمیان باؤنڈگ کو بھی یہ کئی طرح سے متاثر کرتا ہے، لیکن بات یہیں پر ختم نہیں ہو جاتی۔ جنسی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں کے جسم میں بھی کئی طرح کی تبدیلی آتی ہیں۔

 سیکس کے بعد مردوں کے مقابلے خواتین کے جسم میں دماغ سے زیادہ آکسیٹاسن اور ڈوپامائن کی ہارمون چھوڑتا ہے۔ اس کا ان کے اموشنس کے ساتھ ہی برتاؤ پر بھی اثر پڑتا ہے۔ یہ اثر صرف کچھ دیر کا نہیں بلکہ دھیرے دھیرے پوری پرسنائلٹی پر بھی اثر ڈالتا ہے۔

 جنسی تعلقات کے آغاز خواتین میں اپنی باڈی کو لے کرکنفیڈینس( اعتماد) کو بھی بڑھاتا ہے۔جب پارٹنر ایسا ہو جو آپ کی ہر چیز سے پیارکرے تو کنفیڈینسبڑھنا ظاہر سی بات ہے۔

 سیکس کے دوران اور اس کے بعد بریسٹ زیادہ فرم ہو جاتے ہیں۔ دراصل، جنسی تعلقات کے دوران اعصابی نظام بھی رےئکٹ کرتا ہے اور بریسٹ زیادہ فرم ہو جاتے ہیں۔حالانکہ یہ نہ سمجھیں کہ بریسٹ کی یہ فرمنیس بنی رہے گی۔ دماغ اور جسم کے ریلیکس ہوتے ہی یہ بھی چلی جائے گی۔

 جنسی تعلقات کے آغاز کے بعد خواتین کے بریسٹ کا سائز بھی بڑھنے لگتا ہے۔ ایسا ہارمون میں آنے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ حالانکہ ایسا سب کے ساتھ ہو ایسا ضروری نہیں ہے۔

 جنسی سرگرمی کے آغاز اور بعد میں خواتین اپنی شرمگاہ میں تبدیلی محسوس کرتی ہیں۔ ایسا انٹرکورس کے دوران باڈی ری ایکشن کے باعث ہوتاہے۔یہی وجہ ہے کہ وقت کے ساتھ وجانا (شرمگاہ)کا سائز بڑھ جاتا ہے۔

 جنسی تعلقات کے شروع ہونے کے بعدکلٹرس اور یوٹرس کے ری ایکشن میں بھی بدلا ؤآتا ہے۔انٹرکورس سے رومانٹک ہونے پر وہ سویل ہو جاتے ہیں۔ اس ری ایکشن کو دماغ یاد رکھتا ہے اور سے جنسی ایکسائٹمنٹ کی صورت میں ایسے ہی ہر بار ری ایکٹ کرتا ہے۔

 کپل کے درمیان جنسی تعلقات کے آغاز انہیں ایک نئی اسٹیج پر لے جاتی ہے۔ اس کا اثر خاص طور پر خواتین پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ ان کے لئے سیکس کے الگ معنیٰ ہوتیہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس اسٹیج کے شروع ہونے کے بعد اکثر خواتین پارٹنر کو لے کر زیادہ اموشنلی سینسیٹو ہو جاتی ہیں۔

admin

Author: admin

Check Also

بھنگ پینے اور کھانے کے فائدے اور نقصان

بھنگ کا استعمال مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے ۔ اکثر لوگ اس کے پتوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے