Home / خبریں / سلمان اور کترینہ بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

سلمان اور کترینہ بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

بالی وڈ کے سلطان اور معروف ہیرو سلیمان خان اور بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بہت جلد فلم بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔
بالی وڈ کے سلطان اور دبنگ خان سلمان خان کے دنیا بھر میں موجود ان کے مداح ہمیشہ ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ وہ کب شادی کریں گے،؟
لگتا ہے اب سلیمان خان نے اپنے مداحوں کو خوش کرنے اور انکی خواہش پوری کرنے کی ٹھان لی ہے مگر وہ یہ شادی حقیقت میں نہیں بلکہ اپنی نئی آنے والی فلم میں کریں گے۔
انڈیا میڈیا کے مطابق سلیمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں فلم بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کو مختلف مراحل میں فلمایا جا رہا ہے۔اسی فلم میں ایک گانا پکچرائزکیا جا رہا ہے جس میں سلمان خان کی شادی دکھائی گئی ہے اور اس بات کا اظہار سلمان خان پہلے ہی کپل شرما کے شو میں بھی کرچکے ہیں انکا کہنا تھا کہ فلم میں انکی شادی کا بھی سین ہے اور وہ یہ شادی ٧٢ سال کی عمر میں کرتے ہیں۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے