Home / صحت / بیماریاں / مرگی Epilepsy بروقت تشخیص سے علاج ممکن

مرگی Epilepsy بروقت تشخیص سے علاج ممکن

مرگی دراصل ایک دماغی اعصابی مرض ہے ۔جادو ٹونے کے لغوا اثرات سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ بروقت تشخیص اور علاج کے ذریعے سے یہ مرض ختم ہو سکتا ہے۔ عالمی یوم مرگیکے موقع پر کراچی سائیکا ٹرکس ہسپتال کے نگران ڈاکٹر مبین اختر نے یہ بات ایک پریس کانفرنس میں خطاب کے دوران بتائی۔ ان کے مطابق مرگی کی اکثر مریض تشنج یا اینٹھن کی وجہ سے گر کر بے ہوش ہو جاتے ہیں،دانت اور جبڑے بھینچ جاتے ہیں اور جسم جھٹکے لینے لگتا ہے ۔اس کیفیت کو بالعموم مرگی کے دورے fitsl کا نام دیا جاتا ہے ۔اس سے مریض کے دماغ کے وہ حصے متاثر ہوتے ہیں جو اعضابی نقل و حرکت کو کنٹرول کرتے اور اسے ہوش وہواس میں رکھتے ہیں۔ ایسے بعض مریض تھوڑے عرصے تک الجھے اور بے قابو رہتے ہیں اور شدت اتر آتے ہیں ۔چیخنے چلانے لگتے ہیں جبکہ بعض مریض کچھ عرصے تک بوکھلایا ہوا اور پریشان نظر آتا ہے۔ ان مریض کے دماغ کے وہ حصے متاثر ہو جاتے ہیں جو جذبات و احساسات کو کنٹرول کرتے ہیں ۔

 

ڈاکٹر مبین اختر کے مطابق مرگی دورے کا مرض ہے جیسے کبھی باو گولے کے انتقاخ الرحیم )اور فطری تقاضوں سے بال اثرات کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے انہوں نے مزید بتایا کہ مرگی کامرض سر کو پہنچنے والی چوٹ اور صدمے وغیرہ کا نتیجہ ہوتا ہے ۔دماغ کا ایک بے حد حساس عضو ہے اور مرگی کے دوروں کے وجہ سے دماغ کے اندر بے قابو ترکی کے اخراج سے اس کا دورہ مریض کو اچانک بے قابو اور معذور کر دیتا ہے جس کے نتیجے میں پورا جسم اکڑ جاتا ہے اور اس میں غیر معمولی قسم کی حرکتیں ہوتی ہے اور مختلف علامات ظاہر ہوتی ہیں جن میں بے ہوشی بھی شامل ہوتی ہے دراصل اس کے مریضوں میں دماغ کے وہ حصے متاثر ہوتے ہیں جو اجزاءکے نقل و حرکت اور ہوش و حواس کنٹرول کرتے ہیں ۔

 

دورے کی صورت میں مریض کو جوتا سنگھانے کا طریقہ غلط ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں درست طریقہ یہ ہے کہ نفسیاتی امراض کے ماہرین سے طبی مشورے حاصل کئے جائیں اور مرض کی بروقت تشخیص کروانے کے بعد تجویز کردہ علاج شروع کر دیا جائے ۔اس سلسلے میں معالج یا پھر ماہر نفسیاتی فوری طور پر مشورہ کرنے سے یہ مرض قابل علامت ثابت ہوتا ہے ۔مرگی کی اکثر دوائیں سستی ہوتی ہیں لیکن علاج کی مدد تاویل ہوتی ہے یہ علاج کسی وقفے کے بغیر دو تین سال تک جاری رکھنا چاہیے۔

admin

Author: admin

Check Also

فالج کی چند خاموش علامات

فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے