Home / صحت / ورزش کتنی ضروری ہے؟

ورزش کتنی ضروری ہے؟

آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کو اپنی عادت بنائیں کیونکہ ورزش انسان کو صحت اور خوشی دیتی ہے۔ پچھلے دنوں ہونی والی ایک تحقیق کے بعد سائنس نے یہ ثابت کردیا کہ انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ سکتا ہے۔

ییل yale اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے مطابق ورزش کرنا ذہنی صحت پر مثبت اثرات ڈالتا ہے۔دونوں یونیورسٹیوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ ورزش کرنے والے افراد نے اُن افراد کے مقابلے میں زیادہ دن خوش وخرم گزارے جو ورزش نہیں کرتےتھے۔ تاہم تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ورزش ایک حد میں رہ کر کی جانی چاہیے، بہت زیادہ ورزش انسان کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

admin

Author: admin

Check Also

فالج کی چند خاموش علامات

فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے