Home / خبریں / انٹر نیشنل / وزیراعظم عمران کی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

وزیراعظم عمران کی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

تہران میں وزیراعظم عمران نے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔
عمران خان نے آیت اللہ روح اللہ خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعظم عمران خان نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

 

 

 

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے