Home / خبریں / کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ مین سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
سیٹلائٹ ٹاؤن دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دھماکے سے پولیس کی گاڑی متاثر ہو گئی ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

admin

Author: admin

Check Also

ماسکو:طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد آگ لگ گئی، 41 ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شیرمیٹیووا ہوائی اڈے پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے