Home / خواتین / Altaf Fatima (A Pakisatni Writer) Biography in Urdu

Altaf Fatima (A Pakisatni Writer) Biography in Urdu

الطاف فاطمہ

 1929  :پیدائش

(لکھنو انڈیا)

       کتب : دستک نہ دو

الطاف فاطمہ اردو کی مشہور لکھاری ہیں ۔ ان کا جنم  1929 کو لکھنو میں ہوا۔ تقسیم کے بعد وہ پاکستان آگئیں۔ وہ ایک مشہور ناول اور افسانہ نگار ہیں ۔ وہ اردو کی ریٹائرڈ پروفیسر ہیں۔  اس کے بہت سے ناول اور افسانوں کی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ 

اس کا ایک ناول دستک نہ دو بہت زیادہ مشہور ہوا۔  اس ناول پر مبنی پاکستان ٹیلی وژن پر ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔

 

 

admin

Author: admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے