Home / خبریں / آخر بلوچستان کی ترقی کا خیال آہی گیا

آخر بلوچستان کی ترقی کا خیال آہی گیا

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہے۔آی ایس پی آر کے مطابق تیسری نیشنل سیکورٹی ورکشاپ بلوچستان جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔جس میں شرکا سے خطاب کرتے ہوےآرمی چیف نے کہا ہماری قوم نے امن کیلے بڑی قربانیاں دی ہیں اور پاک فوج عوام کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے اور سب ادروں سے ملکر کام کر رہی ہے۔اس کے علاوہ شرکا نے بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ آپ نے ہمیں ورکشاپ کا حصہ بنایا جس میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور ہم بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس پاک دھرتی کی خوشحالی کیلے ہمہ وقت قربانی دینے کو تیارہیں.

 

 

 

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے