Home / خواتین / Bano Qudsia (Urdu Writer) Biography

Bano Qudsia (Urdu Writer) Biography

بانو قدسہ

پیدائش:28 نومبر 1928 فیروز پور انڈیا

وفات: 4 فروری  2017 لاہور پاکستان

کتب: راجہ گدھ، حاصل گھاٹ، ایک دن،شہرِ بے مثال

بانو قدسیہ اردو کی مشہور ناول نگار تھیں ۔ ان کا جنم 1928  کو فیروز پور (ہندوستان ) میں ہوا۔  تقسیم کے بعد وہ لاہور آگئیں۔  انہوں نے کنیرڈ کالج لاہورسے گریجواشن کی۔ 1951 میں اس نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ایم اے  اردو کی ڈگری حاصل کی۔ 

وہ بہت مشہور ناول نگار تھیں۔ مشہور افسانہ نگار اشفاق احمد سے ان کی شادی ہوئی۔  انہوں نے بہت سے مشہور ناول ، ٹی وی اور ریڈیو کے ڈرامے اور افسانے تخلیق کیے۔  انہوں نے اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان میں بھی ڈرامے لکھے۔ راجہ گدھ ان کا مشہور ترین ناول ہے۔

حکومتِ پاکستان کی طرف سے انہیں  ستارہ امتیاز اور ہلالِ جرات جیسے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انک وفات  4 فروری  2017  کو لاہور میں ہوئی۔

 

admin

Author: admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے