Home / خواتین / Bapsi Sidhwa Biography in Urdu

Bapsi Sidhwa Biography in Urdu

باپسی سدھوا
باپسی سدھوا پاکستانی انگریزی مصنفہ ہیں۔ وہ 1938 میں کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ وہ انگریزی زبان میں ناول لکھتی ہیں۔ وہ اس وقت ہوسٹن ، ٹیکساس میں مقیم ہیں ۔ اس کے پانچ ناول
1.Cracking India
2.The Pakistani Bride
3. The Crow Eaters
4.An American Brat
5. Water
اب تک چھپ چکے ہیں اور مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں۔ انہیں پاکستانی حکومت کی طرف سے ستارہء امتیاز دیا گیا۔ اس کے علاوہ انہیں امریکہ ، جرمنی ، انگلینڈاور اٹلی سے بھی ایوارڈ مل چکے ہیں۔

admin

Author: admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے