Home / ادب نامہ / نثر / ممتاز مفتی کے افسانے

ممتاز مفتی کے افسانے

احسان علی – افسانہ – ممتاز مفتی

کیسی رنگیلی طبعیت تھی احسان علی کی، محلے میں کون تھا جو ان کی باتوں سے محفوظ نہ ہوتا تھا، اگر وہ محلے کی ڈیورھی میں جا پہنچے، جہاں بوڑھوں کی محفل لگی ہوتی تو کھانسی کے بجائے قہقہے گونجنے لگتے، چوگان میں بیٹھی عورتوں کے پاس سے گزرے تو …

Read More »

بیگانگی -افسانہ-ممتاز مفتی

رشید نے اٹھ کر آنکھیں کھولیں ۔ دو ایک انگڑائیاں لیں اور کھوئے ہوئے انداز میں سیڑھیوں کے قریب جا بیٹھا۔ اس نے کوٹھے پر ایک سرسری نگاہ ڈالی۔ تمام چارپائیاں خالی پڑی تھیں ۔ سب لوگ نیچے جا چکے تھے۔ جہاں تک نگاہ کام کرتی تھی، سامنے اونچے اونچے …

Read More »

نفرت-افسانہ-ممتاز مفتی

عجیب واقعات تو دنیا میں ہوتے ہی رہتے ہیں مگر ایک معمولی سا واقعہ نازلی کی طبیعت کو یک لخت قطعی طور پر بدل دے، یہ میرے لئے بے حد حیران کن بات ہے۔ اس کی یہ تبدیلی میرے لئے معمہ ہے۔ چونکہ اس واقعہ سے پہلے مجھے یقین تھا …

Read More »