Home / ادب نامہ / نثر / سلمیٰ اعوان کے افسانے

سلمیٰ اعوان کے افسانے

آن زبان اور جان – سلمیٰ اعوان

اس وقت جب گرمیوں کی تپتی دوپہروں کی مخصوص ویرانی اور سناٹا ڈیرے کے چاروں طرف اگی فصلوں اور سہاگہ کئے ہوئے کھیتوں پر تیرتا پھرتا تھا۔ نیم، پیپل اور شیشم کے درخت ان کی ٹہنیاں، پتے، پتوں سے لٹکتے بُندے اور شاخیں سب اس احساس کو نمایاں کرتے تھے۔ …

Read More »

شو پیس – سلمیٰ اعوان

وہ اس کی محبت کی ابتدا تھی اور محبت کی انتہا بھی اسی پر ختم ہوتی تھی۔ پر اس ابتدا اور انتہا کے درمیان وہ معلّق تھا۔ ابتدا کو جڑ سے کاٹ پھینکنا اس کے بس میں نہ تھا اور انتہا کو پالینا اس کے اختیار سے باہر تھا۔ یہ …

Read More »

وی آئی پی کارڈ – سلمیٰ اعوان

کوئی اتنی زیادہ راہ و رسم نہیں تھی۔بس ہیلو ہیلو اور سب ٹھیک ہے والی بات تھی۔ بازار کی کسی کشادہ سڑک یا گلی کوچے میں اچانک ٹکراؤ ہو جاتا تو مسکراہٹوں کا تبادلہ اور ہاتھوں کا فضا میں خیر سگالی انداز میں لہرانا ایک عام سی بات تھی۔ ایک …

Read More »

آئینے میں – سلمیٰ اعوان

آئینے میں   میری بیوی سکینہ بیگم جب بغلی گھر سے گھر والے یعنی مسٹر خان کا عشق نامہ پڑھ کر آئی۔ اس وقت میں الماری میں کپڑے ٹانگ رہا تھا۔ میں نے جاوید سے پوچھا تھا۔ ’’ تمہاری ماں کدھر ہے؟‘‘ اور اس نے فریج میں سے آئس کریم …

Read More »

خبر ہونے تک – سلمیٰ اعوان

خبر ہونے تک   مختصر سا خط تھا۔ چار لائنوں کا۔ ایک لائن القاب میں ضائع ہوئی تھی دوسری سلام و دعا میں اور بقیہ دو لائنوں میں اس نے اپنے پہنچنے کی تاریخ، دن، فلائٹ نمبر اور اپنا نام لکھا تھا۔ میرے اوپر دو کیفیات بیک وقت وارد ہوئی …

Read More »

روپ – سلمیٰ اعوان

روپ   سالوں بعد اسے دیکھا تھا۔بس یوں محسوس ہوا تھا کہ گرد و غبار سے اٹا پڑا ماضی اس کی آمد کے ساتھ ہی بارش کے پانیوں سے دھُل دھُلا کر نکھری ہوئی صور ت کے ساتھ جیسے سامنے آ گیا ہو۔ کوئی دوستی نہیں تھی اس سے۔ قرابتداری …

Read More »

جال – سلمیٰ اعوان

جال   سلیمہ عزیز اپنی روزمرہ زندگی کے ہر چھوٹے بڑے واقعے اور حادثے کو کالی داس کی حکایتوں سے جوڑنے میں بڑی مہارت رکھتی ہے۔ پر دکھ کی بات تو یہ ہے کہ یہ کہانی جس کی وہ راوی ہے اس کی مماثلت میں اس نے ناکامی کا منہ …

Read More »