Home / اسلامی

اسلامی

ماہ صیام : رمضان المبارک – ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

رمضان کامہینہ ہم پر سایہ فگن اورجلوہ افروز ہونے والا ہے۔ یہ ماہ عظیم نیکیوں کاموسم برسات اور خیر وبرکت سمیٹنے کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں ہم پر روزے فرض ہیں ، اس کی راتوں میں قیام تطوع(نفلی عبادت)ہے۔اس مہینے میں نوافل کا اجر فرائض کے برابر اور فرائض …

Read More »

حقوق نسواں اور اسلام

دنیا کی تمام عوام اپنی تاریخ پر ناز کرتی ہیں لیکن اگر ان کی تاریخ سے پوچھا جائے کہ ان کی کوششوں میں صنف نازک کا کتنا حصہ ہے تو اس کے جواب میں صرف خاموشی ہے ۔اس طرح اگر قومی تاریخ سے ہٹ کر دیگر مذاہب کی تاریخ دیکھی …

Read More »

آپ ﷺ کانام و نسب

نام محمد عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف اور کنیت ابو القاسم تھی بخاری و مسلم میں جبیرن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بہت سے نام ہیں ، میں محمد احمد ہوں ، ماحی (کفر کو …

Read More »

اسلام سے قبل لڑکی کا وجود عار تصور کیا جاتا تھا

لڑکی کا وجود عار تصور کیا جاتا اور اسے زندہ در گور کر دیا جاتا تھا فرمان الٰہی ہے : {وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُہُمْ بِالْأُنْثٰی ظَلَّ وَجْہُہُ مُسْوَدًّا وَّہُوَ کَظِیْمٌ ٭ یَتَوَارٰی مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوْئِ مَا بُشِّرَ بِہٖ أَیُمْسِکُہُ عَلٰی ہُوْنٍ أَمْ یَدُسُّہُ فِیْ التُّرَابِ أَلاَ سَائَ مَا یَحْکُمُوْنَ} [ …

Read More »

تاریخِ اسلام انصاف اورعدل کا ایک بے مثال واقعہ

شیخ علی محمد   سلطان محمد شاہ تغلق کا دورِ حکمرانی (۱۳۲۵-۱۳۵۱ء) ہندوستان کی رعایا کے لئے حرمان نصیبی اور مصائب و آلام کا دور رہا ہے ۔ اگرچہ محمد شاہ تغلق نے انتظامی اور مالی لحاظ سے ایک مضبوط سلطنت ورثے میں پائی تھی لیکن اس کی حماقتوں اور …

Read More »

غزوہ ہند اور ہماری غلط فہمیاں : اسامہ گیلانی

بھارت کی حالیہ جنگ کی دھمکیوں کے بعد دیکھنے میں آرہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سوشل میڈیا پر غزوہ ہند کی بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر تعداد ان نوجوانوں کی ہے جن کے شب و روز بھارتی فلمیں، ڈرامے اور گانے دیکھتے سنتے گزر جاتے …

Read More »

شادی کی مروجہ رسومات اور ان کی تباہ کاریاں

شادی کی مروجہ رسومات اور ان کی تباہ کاریاں   تحریر: رحمت اللہ شیخ rahmatullahsheikh3@gmail.com   موجودہ دور میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقعے پر انتہائی اسراف اور فضول خرچی سے کام لیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں معاشرے میں موجود …

Read More »

اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے

اسلام میں لباس کا تصور اور مغربی ہتھکنڈے رحمت اللہ شیخ Rahmatullahsheikh3@gmail.com   ایک طویل عرصے سے دشمنانِ اسلام پوری دنیا میں مغربی رسم و رواج عام کرنے کے درپے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مسلمانوں کے اندر مغربی طور طریقے انتہائی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔ اسلامی تعلیمات …

Read More »

انسانی حقوق کے متعلق اسلامی تعلیما ت کا جائزہ

انسانی حقوق کے متعلق اسلامی تعلیما ت کا جائزہ تحریر: رحمت اللہ شیخ rahmatullahsheikh3@gmail.com دنیا میں موجود تقریباً مذاہب انسانی حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں۔ لیکن مذہب ِ اسلام نے جس تاکید اور خوبصورتی کے ساتھ انسانی حقوق کو بیان کیا ہے ، دوسرے مذاہب میں اس کی …

Read More »