Home / بلاگ

بلاگ

بچوں اور بچیوں کا جنسی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات

ان کا باپ مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ آج حسب دستور باب مزدوری کرنے کیلئے کام پر گیا ہوا تھا۔ ان کی ماں اور بچے گھر پر تھے۔ شدید گرمی تھی ۔ گھر میں فرج نہ ہونے کی وجہ سے پانی بہت گرم تھا۔ بچے ٹھنڈے پانی …

Read More »

دس عادتیں جوکامیاب لوگ کبھی نہیں اپناتے

1۔ وقت ضائع کرنا ہر وقت بیٹھے رہنا، بے کار کی مبالغہ آرائی میں پڑنا اور زندگی میں بے مقصدیت کامیاب لوگوں کی عادتوں میں کبھی شمار نہیں ہوتیں۔ بے کار بیٹھے رہنے یا اپنی ناکامیابیوں کے بارے میں سوچتے رہنے سے صحت کے سنگین مسائل لاحق ہونے کا خطرہ …

Read More »

صحت اصلاحات سے ڈاکٹر مافیا کے مفادات کو خطرہ : ساجد انور وردگ

تو جناب کہانی یہ ہے کہ دیر کے دو کوٹہ سیٹ ہیں ایم بی بی ایس کے لیے، اور ایک فیمیل الگ سے۔ یہ کوٹہ سسٹم رکھنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ علاقے جہاں صحت کے بنیادی سہولیات میسر نہیں ان کے لوگوں کو میرٹ سے ہٹ کر میڈیکل …

Read More »

سوشل میڈیا اور جدیدِ طرزِ کمائی : ساجد انور وردگ

کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے جدید طریقوں سے سادہ لوح لوگوں کو چونا لگانے کے نت نئے طریقوں سے لوگوں کو آگاہ کروں۔ لیکن رمضان المبارک میں وجود میں ہلنے کی سکت ہی نہیں رہتی۔ پھر پچھلی رات اس موضوع پر چائے پیتے ہوئے …

Read More »

اِک پاکستانی حسینہ : فوزیہ قریشی

آج مجھ کچھ برس پہلے کا واقعہ یاد آگیا جب میں نئی نئی لندن آئی تھی۔ یہ وہ وقت تھا جب میں لندن کو اپنے حالات کی نظر سے دیکھ رہی تھی۔ لندن کی سڑکیں ،بسز،انڈر اور اوور گراونڈ ٹرینز جن میں ناردن لائن،جوبلی لائن ڈسٹرکٹ لائن اور پکا ڈلی …

Read More »

امتحان میں بہتر کارکردگی کے لیے 10 انتہائی آسان طریقے

امتحان کے لئے تیاری کے وقت ہر طالب علم کے لیے ڈراؤنا خواب ہوتا ہے۔ پوری پوری کتابوں کی دہرائی اور تھوڑا سا وقت نہ نیند پوری ہوتی ہے اور نہ کھانے پینے کا شوق رہتا ہے۔ مندرجہ بالا طریقوں کو غور سے پڑھیں اور انہیں اپنانے کی کوشش کریں۔ …

Read More »

پاکستان ٹیلی ویژن : نوید افتخار ناگرہ

پاکستان کی قومی زبان اردو ہے جس کے بہت اعلٰی پائے کے لکھاری بھی موجود ہیں جو لکھتے ہیں وہ حرف حرف مالا بنا جاتے ہیں۔ ماضی میں پاکستان کے سرکاری مواصلاتی ادارے نے بڑے سبق آموز تحاریر کو ڈراموں کی شکل دی ان میں وارث، الف نون، اندھیرا اجالا، …

Read More »

عورت کاعالمی مارچ نےمایوس کیا مگر کیسے : سمیع خان

میں نے سوچا تھا خواتین کو تعلیمی مواقع، نوکری، جایداد میں حصہ، کم عمری میں شادی، گھریلوی تشدد، زبرجنسی، جہیز اور امتیازی سلوک جیسے مسائل درپیش ہیں۔ یہ کبھی نہیں سوچا تھا، کہ کھانا گرم، بستر گرم، موزہ، آوارہ بد چلن، ماہواری، لولی پاپ، بیٹھنے اور سونے کے زاویوں جیسے …

Read More »

مختصر کہانی:عورت اور میں۔سخاوت حسین

وہ میرے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھی رو رہی تھی۔ صاحب جی! میرا مسئلہ خوراک ہے۔ میں اپنی خو میں راکھ ہو چکی ہوں۔اب خوراک کی تلاش میں پھر رہی ہوں۔بچے بھی گھر میں بھوکے ہیں۔ میں ہنسنے لگا۔ میں اب اکثر ہنستا ہوں۔ مجھے شہر کے لوگ بھی ہر …

Read More »