Home / سماج

سماج

لیلۃ القدر : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

شب قدر ہزارمہینوں سے افضل ہے۔ انسان حیران ہوتا ہے کہ وقت گزارنے کے لئے تو وہ محض ایک سیاہ رات ہے ۔دوسری راتوں سے کسی بھی طرح مختلف نہیں لیکن قرآن اسے محض رات سے تعبیر نہیں کرتا بلکہ ہزار مہینوں سے افضل قراردیتا یعنی یہ رات 29 ہزار …

Read More »

کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی !!! فخر نے جب ہوش سنبھالا تو اس نے گھر میں ایک بہت …

Read More »

پہلے لکھنے کے کام آتے تھے اب کمربند ڈالتے ہیں قلم

 تحریر : ابوعبدالقدوس محمدیحییٰ   گزشتہ برس ایک نعرہ بلند ہواتھا کہ ووٹ کو عزت دو۔ میری حقیر رائے میں عزت صرف اسی وقت ملے گی جب علم اوراس سے متعلقہ اشیاء کو عزت دی جائے گی۔ استاد تمہارے پاس فلاں کتاب ہے؟ طالبعلم : جی، گھر میں پڑی ہوئی …

Read More »

نقل کر کے داغ کو دامن سے جو دھوتے رہے

ہمارے معاشرے میں کا ایک بگڑتا ہوا ناسور ؟ایک ایسی چوری اور گداگری جس کا شکار پڑھا لکھا اورمعزز طبقہ بھی ہے! تحریر : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ فخر ایک شرارتی لڑکا تھا۔وہ پڑھائی میں بالکل دلچسپی نہ لیتا ۔دن بھر نت نئی شرارتوں کے منصوبے بنایاکرتا۔کبھی کسی کے دروازے کی …

Read More »

کیا دوا کیا دعا کرے کوئی : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

ایک دن نجانے اس کے ذہن میں آیا کہ دعا کی کیا ضرورت ہے ۔میں انتہائی مشاق ماہر اور محتاط ڈرائیور ہوں۔ میری بائیک سپرفٹ ہے اس کی بریکیں دیگرتمام پارٹس وغیرہ سب بالکل صحیح ہیں۔میں ہر وقت چوکس ہوں ایک بریک میرے ہاتھ میں اور دوسری بریک پر میں …

Read More »

دیارِغیر جانے والوں کے نام : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

اس نوجوان کا واقعہ جو یورپ جانے کو تمام مسائل کا حل سمجھتا تھا۔وہ سمجھتا تھا ہرپریشانی،مصیبت اورمسئلہ کا حل دولت ہے۔ دولت کا دوسرانام یورپ ہے۔ وہاں جانے کی دیر ہے بس زحمت رحمت میں،غم خوشی میں،بدحالی خوشحالی میں،ذلت عزت میں الغرض لوگوں کی نفرتیں وحقارتیں تک محبت و …

Read More »

ماہِ رمضان کیسے گزاریں…؟ رحمت اللہ شیخ

کسی بھی موقعے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے متعلق بہتر انداز میں حکمت عملی کی جائے۔ جس طرح دنیوی معاملات میں بہتر حکمت عملی کرنے سے مقصد کو حاصل کرنا آسان بن جاتا ہے اسی طرح اخروی معاملات کے لیے بھی اگر بہتر حکمت …

Read More »

ذہنی استعداد کیسے بڑھائی جائے : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass) رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے اپنے ذہن سے منوں ٹنوں غیرضروری اورمنفی بوجھ اتارپھینک کر …

Read More »

شادی کے بعد اچھا تعلق طویل زندگی کے لیے ضروری

اپنے شریک حیات کو خوش رکھیں اور لمبی زندگی کا مزہ لیں۔یہ وہ بات ہے جو نیدرلینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تلبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جو افراد اپنی شادی سے خوش ہوتے ہیں، ان میں جلد موت کا خطرہ کم ہوتا …

Read More »

اوروں پر الزام تراشی فطرت ہے ہم لوگوں کی : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

کالج میں امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونے کے بعدایک ناکام طالبعلم کا اپنے استاد سے استفسار ؟ سر! آپ نے مجھے فیل کردیا! استاد : میں نے کسی کو بھی فیل نہیں کیا بلکہ تمام طلباء کو 100 نمبرز دیئے ہیں! طالبعلم:100 نمبرز تو کسی طالب علم کے …

Read More »