Home / خبریں / انٹر نیشنل

انٹر نیشنل

ہم جنس پرستوں کی شادیاں، عدالت کا فیصلہ

تائیوان ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دینے والا ایشیاء کا پہلا ملک بن گیا‘ تائیوان کی مقامی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دیدیا۔ مئی 2017 میں تائیوان کی آئینی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ …

Read More »

اسرائیل کے وزیرِ اعظم کی ایران کو بڑی دھمکی

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ یادرہے کہ ایران نے دھکمی دی ہے کہ اگر تجارتی استثنیٰ میں امریکا نے توسیع نہیں دی تو وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی تمام تمام شرائط کو پس پشت …

Read More »

چین میں روزہ رکھنے پر سخت پابندی

بیجنگ ،9مئی ( ایجنسی) ایغور مسلمان اکثریت والے چینی صوبے سنکیانگ میں حکام نے روزہ رکھنے پر سخت پابندی عائد کر دی ہے اور ہر ویغور مسلمان گھرانے کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر کڑی نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی شخص …

Read More »

ماسکو:طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد آگ لگ گئی، 41 ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شیرمیٹیووا ہوائی اڈے پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد آتشزدگی کے نتیجے میں دو بچوں سمیت کم از کم 41 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان علینا مارکوسکایہ نے 41 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے …

Read More »

ایران کاامریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیل اور تیل کے علاوہ دیگر مصنوعات کی برآمد میں اضافہ جاری رکھ کر امریکہ کی پابندیوں کا مقابلہ کرے گا۔ صدر روحانی کا یہ بیان ایرانی ٹی وی پرہفتے …

Read More »

امریکہ کا ’اخوان المسلمون‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا بہت جلد مصری جماعت ’اخوان المسلمون‘ (دی مسلم برادر ہُڈ) کو دہشت گرد جماعت قرار دے گا، اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں قانونی اور دیگر دستاویز کی تیاری پر کام جاری ہے۔ منگل کے روز وائٹ ہاؤس سے جاری باضابطہ اعلان کیا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ …

Read More »

معاشی بحران سےنمٹنے کے لیے‌ حماس کا ڈیجیٹل کرنسی کا سہارا

فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے معاشی اور مالی کمی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک نیا راستہ تلاش کیا ہے۔ یہ نیا راستہ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے رواں سال جنوری میں “بٹ کوائن” ڈیجیٹل کرنسی کے …

Read More »

مردوں کے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون

کلیئرپولوسک نمیبیا میں ہونے والےمردوں کے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی امپائرنگ کر کے تاریخ رقعم کرنے جارہی ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اکتیس سالہ کلیئر پولوسک ہفتےکو ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو کے نمیبیااور اومان کے درمیان کھیلے جانے والے ایک روزہ فائنل میچ میں امپائرنگ کے …

Read More »

ایرانی تیل پر پابندی کے اثرات

تہران: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل فروخت کو روکنے کی امریکی کوششوں کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ کا یہ بیان اس امریکی فیصلے کے صرف دو دن بعد سامنے آیا ہے، جس میں واشنگٹن نے ایران سے خام تیل …

Read More »

سری لنکا بم دھماکوں میں ملوث نیشنل توحید جماعت کیا ہے؟

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبومیں گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے بم دھماکوں کے ایک دن بعد حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک مقامی بنیاد پرست تنظیم ’نیشنل توحید جماعت‘ ان دھماکوں میں ملوث ہوسکتی ہے۔ اس تنظیم کے بارے میں زیادہ معلومات سامنے نہیں آئی …

Read More »