Home / خبریں / قومی

قومی

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، فرانزک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کو اصل قرار دے دیا جس پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں اللہ کا شکرادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ اکبر ہے۔ پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری …

Read More »

عالمی عدالت انصاف نے جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبد القوی احمد یوسف نے سنایا۔ جج عبدالقوی احمد یوسف نے کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد …

Read More »

ٹیکس سے اب قبرستان جیسی جگہیں بھی نا رہیں محفوظ

پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیرِ انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے لوکل گورنمنٹ کو بھجوا دی ہے۔ زیر غور تجویز میں موقف …

Read More »

مریم نواز کاملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ احتجاجی ریلیوں میں نواز شریف کیلئے انصاف، قانون کی حکمرانی مانگوں گی۔ آزادی اظہاررائے، منتخب لوگوں کو …

Read More »

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، اورشدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کا خدشہ بھی ہے۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کےدورہ امریکہ کی تصدیق کردی

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکا پہنچیں گے اور ان کا استقبال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ امریکی ایوان صدر ’وائٹ ہاؤس‘ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق کردی ہے، اس حوالے سے وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہا …

Read More »

کراچی میں فائرنگ سے معروف ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں معروف ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق ہوگئے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ڈیفنس کے علاقے خیابان بخاری میں روڈ پر کھڑے ٹی وی اینکر مرید عباس کو کار …

Read More »

آخر کار وزیر اعظم نے حقیقت سے پردہ اٹھا ہی دیا

وزیر اعظم عمران نے کہاہے کہ قرضوں پر سود نہ ادا کرتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا ۔ حکومت کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ ملا ۔ آئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر بڑھانے کی کوئی شرط نہیں رکھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری پارک لین کیس میں گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پہلے سے زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب راولپنڈی کے افسران نے وارنٹ گرفتاری حوالے کیا۔ آصف زرداری پر پارک لین کمپنی اور اس …

Read More »

افغانستان کے خلاف فتح وزیراعظم عمران خان بھی آگئے میدان میں

وزیر اعظم عمران خان نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کے خلاف فتح پر گرین شرٹس کو مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو پریشر کے لمحات میں اعصاب قابو میں رکھنے اور بالآخر کامیابی سمیٹنے پر مبارک …

Read More »