Home / منتخب تحریریں

منتخب تحریریں

مختلف موضوعات پر منتخب تحریریں

جدید شاعری میں علامت نگاری – ڈاکٹر رؤف خیر

علامت نگاری کسی بھی زبان کومالامال کرنے کابہترین ذریعہ ہے ۔جب ایک فنکار یہ دیکھتا ہے کہ لفظ اپنی حس کھوتاجارہا ہے تو اسے ایسی توانائی عطا کرتا ہے کہ وہ گھسا پٹا لفظ ایک خوبصورت پیکر اختیار کرلیتا ہے ۔ لفظ اپنی عمومیت کھوکر جب خصوصیت اختیار کرلے تو …

Read More »

قحط الرجال : مختار مسعود

قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔ مرگ انبوہ کا جشن ہو تو قحط، حیاتِ بے مصرف کا ماتم ہو تو قحط الرجال۔ ایک عالم موت کی ناحق زحمت کا دوسرا زندگی کی ناحق تہمت کا۔ ایک سماں حشر کا دوسرا محض حشرات الارض کا۔ زندگی …

Read More »

نثر کی اقسام اور اصناف

معنی کے اعتبار سے نثر کی قسمیں معنی کے اعتبار سے نثر کی دو قسمیں ہیں۔ (1) دقیق (2) سلیس پھر ان میں سے ہر ایک کی دو قسمیں ہیں۔ (1) سلیس سادہ ایسی عام فہم تحریر جو سہل انداز، آسان الفاظ، روز مرہ کے محاورات اور سمجھ میں آنے …

Read More »

ترجمے کے رموز : رضا علی عابدی

جن لوگوں نے انگریزی بہت پڑھی ہو اور انہیں اردو پر بھی عبور حاصل ہو وہ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ قلم اٹھائیں گے اور ترجمہ شروع کردیں گے، وہ یہ خیال ذہن سے نکال دیں۔ ترجمے کا فن سب سے الگ ہے اور بڑی مشقت اور ریاضت مانگتا ہے …

Read More »

ماہ صیام : رمضان المبارک – ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

رمضان کامہینہ ہم پر سایہ فگن اورجلوہ افروز ہونے والا ہے۔ یہ ماہ عظیم نیکیوں کاموسم برسات اور خیر وبرکت سمیٹنے کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں ہم پر روزے فرض ہیں ، اس کی راتوں میں قیام تطوع(نفلی عبادت)ہے۔اس مہینے میں نوافل کا اجر فرائض کے برابر اور فرائض …

Read More »

فلسفہ ومقصد صیام : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

آگ برساتے ہوئے سورج، جھلسادینے والی دھوپ ، دہکتی ہوئی زمین اور تپتے ہوئے عالم میں روزہ رکھنا اس قدر مشکل و دشوار نہیں جس قدر روزے کی حفاظت کرنا اور اس کو بحسن خوبی اختتام وتکمیل تک پہنچانا۔ روزہ محض کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں ہے بلکہ …

Read More »

عورتوں کا عالمی دن تاریخ کے تناظر میں : علینہ بیگ

عورتوں کا عالمی دن 1909 سے منایا جارہا ہے لیکن یہ عالمی دن دنیا بھر میں آٹھ مارچ کو منانے کا فیصلہ سنہ انیس سو تیرہ میں کیا گیا۔ سنہ انیس سو آٹھ میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقاتِ کار، بہتر اجرت اور ووٹنگ کے حق کے مطالبات منوانے کے …

Read More »

سرائیکی کلچر : ناصر خان ناصر

کلچر اور فیشن یا Fad دو مختلف چیزیں ہیں۔ فیشن تو ہر نئی رت، نئے موسم یا اپنے اپنے ذوق و مزاج / پسند یا ضرورت کی بنا پر ائے دن سے بدلتے رہتے ہیں۔ "کویری کے گاؤں میں دھوبی ہی تو پٹواری ہوتا ہے”۔مثلًا اونچی ایڑی کے جوتے پہننا …

Read More »

راج موہن گاندھی کی نظر میں مولانا محمد علی جوہر

تحریر : رشید انصاری   مہاتما گاندھی کے پوتے راج موہن گاندھی نے ہندوستانی مسلمانوں کے تعلق سے انگریزی میں ایک کتاب میں مولانا محمد علی جوہر، محمد علی جناح، فضل الحق، ابوالکلام آزاد، لیاقت علی خان اور ذاکر حسین خان شامل ہیں ۔راج موہن گاندھی نے مولانا محمد علی …

Read More »

علامہ اقبال کی شاعری پر رومانیت کے اثرات

علامہ اقبال   علامہ اقبال کی شاعری میں بھی رومانیت کے اثرات مو جود ہیں لیکن ا ن کی تاریخی، قومی، ملی اور بین الاقوامی شاعری کے بلند آہنگ میں ان کی رومانویت پر کم توجہ دی گئی ہے۔ زندگی اور موت کے موضوع پر علامہ اقبال کے خیالات قابل …

Read More »