Home / صحت

صحت

Health tips in urdu,

شہتوت کے حیرت انگیز فائدے

گرمیوں میں آنے والا پھل شہتوت ناصرف دیکھنے میں خوبصورت اور کھانے میں مزے دار ہوتا ہے بلکہ اس کے بہت سے فوائد بھی ہیں ۔100گرام شہتوت میں43 کیلوریز ہوتی ہیں .شہتوت میں وٹامن C،وٹامنK اوروٹامنb2 کے علاوہ بہت سے غذائی اجزاء بھی شامل ہیں جو ہمارے جسم کے لئے …

Read More »

فاقہ صحت کا راز

آسٹریا کے طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ اچھی صحت برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ڈائٹنگ سے کہیں بہتر ہے کہ ہر تیسرے دن، یعنی ایک دن چھوڑ کر اگلے دن، مکمل فاقہ کیجیے۔ طبی تحقیقی جریدے ’’سیل میٹابولزم‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ …

Read More »

ای سی جی کے ذریعے مریضوں کی عمر اور جنس کا تعین اب سیکنڈ میں

سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کو عام الیکٹروکارڈیوگرام (ای سی جی) پر آزمایا ہے اور اس سے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں منصوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) یا اے آئی نے صرف ای سی کو دیکھتے ہوئے مریض کے عمر اور جنس کا بڑی حد تک درست …

Read More »

چینی کے خاموش نقصانات

کیا شکر یا چینی زہر ہے؟ اس کا انحصاراس بات پر ہے کہ ایک انسان اوسطاً کتنی چینی روزانہ ہضم کرلیتا ہے جیسے عالمی ادارہ صحت نے روزانہ پچیس گرام شکر کو صحت کے لیے موزوں قرار دیا ہے تاہم اوسطاً ہر پاکستانی روزانہ 62 گرام یہ میٹھا زہر اپنے …

Read More »

صحت مند زندگی کے لیے کتنی نیندضروری ہے؟

ایک صحتمند مردوعورت کے لیے روزانہ 8 گھنٹے کی نیند بہت ضروری ہوتی ہے جبکہ بعض افراد صرف چار گھنٹے ہی سوتے ہیں اور بھرپور صحتمند زندگی گزارتےہیں۔ ماہرین نے اب اس فرق کی وجہ بعض جینیاتی تبدیلیوں کو قرار دیا ہے۔ بعض لیڈر مثلاً برطانوی وزیرِ اعظم ، مارگریٹ …

Read More »

کینسر سے بچنا ہےتو گوشت کم کھائیں

اگر زندگی میں کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنا چاہتے ہیں تو پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ جبکہ گوشت کھانا کم کردیں۔ زیادہ پروٹین والی سبزیوں اور پھلوں پر مشتمل غذا لمبی زندگی کے ساتھ بڑھاپے میں صحت مند رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ یہ بات جاپان …

Read More »

کیا خود کلامی ایک پاگل پن ہے؟

کیا آپ اپنے آپ سے باتیں کرتے ہیں یا خود کلامی کرتے ہیں اور وہ بھی بلند آواز میں ؟ تو ہوسکتا ہے کہ لوگ آپ کو پاگل سمجھیں مگر حقیقت تو یہ ہے کہ یہ کسی دماغی خلل کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں ذہن سے دھند …

Read More »

دیسی مصالحہ جات کےحیرت انگیز فائدے

دیسی کھانوں میں استعمال ہونے والے متعدد مصالحے صحت کے لیے کتنے فائدے مند ہیں؟ حالیہ ریسرچز میں ان مصالحوں میں شامل دار چینی، میتھی، سونف، زیرہ اور ہلدی کو صحت کے لیے بہترین قرار دیا گیا۔ زیرہ زیرے کو عام طور پر دالوں میں تڑکا لگانے کے لیے استعمال …

Read More »

زیادہ میٹھا کھانے والے ہو جائیں ہوشیار

کینسر دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والے بڑے امراض میں سے ایک ہے اور ہر سال لاکھوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں، حالانکہ ہر 3 میں سے ایک کیس کی روک تھام ممکن ہے۔ درحقیقت آپ کا میٹھا کھانے کا شوق بھی کینسر کا باعث بن سکتا …

Read More »

نیند کی کمی بن سکتی ہے موت کی وجہ

نیند کی کمی آپ کو بے شمار خطرات میں مبتلا کرسکتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں آپ کی عمر کا انحصار بھی آپ کی نیند کے دورانیے پر ہوتا ہے؟ ماہرین کا ماننا ہے کہ کم سونے والوں کی زندگی مختصر ہوجاتی ہے جبکہ جو افراد جتنا زیادہ سوتے …

Read More »