Home / صحت / غذا سے علاج

غذا سے علاج

خوبانی سے سر کی خشکی کا علاج

خوبانی کے مغز کا تیل روغنِ بادام جیسی خصوصیات کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ کمزوری وضعف کو دور کرنے سرکی خشکی کے خاتمے اور خواب آوری میں بہترین معاون کردار ادا کرتا ہے۔ دُبلے پتلے افراد اپنا وزن بڑھانے کے لیے ناشتے میں خشک خوبانی کھانے کا اہتمام کریں …

Read More »

سادہ غذا امراض سے بچاؤ

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شدید گرمی میں امراض پھیلنے کا خدشہ رہتا ہے،پیٹ کے امراض عام ہیں،مرغن کھانوں سے اجتناب اورپھل،سبزیاں ،پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھانے سے بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ جناح اسپتال میں کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر عمر سلطان کا کہنا ہے کہ گرمی میں …

Read More »

ایک ٹکڑا روزانہ کھانے کے حیرت انگیز فائدے

ہم سب جانتے ہیں کہ ناریل کے تیل کے متعدد فوائد ہیں اور طبی سائنس بھی اس کی تصدیق کرتی ہے اور اسی لیے اسے ‘جادوئی تیل’ بھی کہا جاسکتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ خود ناریل صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ درحقیقت روزانہ کچھ …

Read More »

گوشت کے فوائد

مختلف جانوروں کے گوشت کے فوائد بیان کیے گئے ہیں۔ 1۔ہرن کا گوشت رس اورویاک میں میٹھا ہوتا ہے ۔وات وغیرہ دوشوں کو دور کرتا ہے۔ حرارت ہاضمہ کو بڑھاتا ہے ۔ٹھنڈا ہوتا ہے پاخانہ اور پیشاب کو روکتا ہے ۔خوشبودار اور ہلکا ہوتا ہے۔ 2۔کوے کا گوشت قابض حرارت …

Read More »

نباتی غذائیں اور ہماری صحت

انسانی زندگی کے لئے ہوا اور پانی کی جتنی اہمیت سے ہے غذا بھی اتنی ہی ضرورت ہے غذاوہ شے ہے جو کھانے کے بعد جزوبدن ہوجائے۔ انسانی بدن کی حرکات جسم کے اندر موجود قوت غزیزی کو خرچ کرتی رہتی ہے۔قوت غریزی کی اس کمی کو پورا کرنے کے …

Read More »

طب یونانی میں غذا کی تقسیم

غذائے مفرداپنے مقامات کے اعتبار سے اٹھارہ منقسم ہوتی ہے کیونکر غذایا توصالح الکمیوس ہوگی یا فاسد الکیموس ۔ صالح الکیموس اس غذا کو کہتے ہیں کہ جس سے خون طبعی پیدا ہوتا ہے اور اخلاط اربعہ میں سے کسی خلط واحد کا غلبہ نہ ہومگر بقدر ضروریات اور فاسد …

Read More »

غذا کیا ہے؟

اس کرہ ارض پر بسنے والی ہر مخلوق کو غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ غذا جسمانی بھی ہوتی ہے اور غذا روحانی بھی ، کیونکہ ہر مخلوق جسم کے ساتھ ساتھ روح بھی رکھتی ہے۔ اس کرہ ارض پر خواہ چرند ہو ں یا پرند ۔ خواہ درندے ہوں یا …

Read More »