Home / صحت / سبزیوں کے فائدے

سبزیوں کے فائدے

آلو کھانے کےبے شمارفوائد جان کر آپ رہ جائیں گے حیران؟

آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے بڑے بچے سب ہی نہایت شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو یہ کہے کہ اسے آلو کے چپس پسند نہیں، یا پھر بریانی میں آلو شامل کرنے کا انتخاب کچھ زیادہ خاص نہیں ہوتا۔ آلو تل کے کھائے …

Read More »

پالک جسمانی قوت میں اضافہ اورکمزوری میں مفید

ماہرین نے کہا ہے کہ پالک میں موجود کیلشیئم، میگنیشیئم اور فولاد اسے کھلاڑیوں کے لیے سپر فوڈ بناتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ پالک میں موجود کیلشیئم، میگنیشیئم اور فولاد اسے کھلاڑیوں کے لیے سپر فوڈ بناتے ہیں۔ یہ اجزا نہ صرف بہت سے امراض کو روکتے ہیں …

Read More »

کینسر سے محفوظ رکھنے والی سبزیاں

مٹر، ٹماٹر، گاجر، آلو، پالک، بروکلی، گوبھی، چقندر، شملہ مرچ ، ہری پیاز، دھنیا، پودینہ اور رنگین گوبھی یہ سب کسی ایک برتن میں کاٹ کر رکھی جائیں تو رنگوں کی بہار آجائے گی۔ قدرت نے ان رنگوں میں غذائیت کے مکمل جوہر پنہا کیے ہیں، بس ذرا غور کرنے …

Read More »

گرمی میں سلاد کا استعمال، سرطان سے رکھے محفوظ

سلاد میں جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے کی خاصیت دیکھنا ہوتو روزانہ پابندی سے استعمال کرنے والوں کے چہرے اور عمومی صحت مندی کو دیکھیے ان کی جلد سرخی مائل اور کھلی کھلی نظر آئے گی۔ یہ لوگ جسمانی مشقت والے روز گاروں سے وابستہ ہوں تو تب بھی ذہنی …

Read More »

بلڈپریشر اور پیاز کا رشتہ

پیاز کے کئی طبی فوائد سے ہم آگاہ ہیں اور اب سائنسدانوں نے اس کا ایک اور ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی اسے اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ پیاز بلڈپریشر کو کم …

Read More »

ادرک کےلاجواب فوائد

میتھی کا جوشاندہ ایک پیالی لیجئے اس میں ایک چمچی تازہ ادرک کا رس اور ایک چمچی شہد ملائیے۔ جو مرد و خواتین کالی کھانسی، دمے اور پھیپھڑوں کی تپ دق میں مبتلا ہوں وہ یہ نسخہ استعمال کریں ، موثر پائیں گے۔ جن افراد کے منہ سے بدبو آتی …

Read More »

میتھی صحت کی محافظ

سوندھی خوشبو اور ہرے پتوں والی میتھی موسم سرما کی خاص سوغات ہے۔یہ صحت کے لئے بہت مفید سبزی ہے ۔میتھی سے کئی قسم کی ڈشیں بنائیں جاتی ہیں۔مثلا میتھی آلو میتھی کیمہ اور میتھی کے پراٹھے وغیرہ ۔میتھی سے بنے کھانے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں …

Read More »

سرسوں دوا بھی شفا بھی

عربی : حرف الابیض فارسی : شف انگریزی : Mustard سرسوں کے بیج چھوٹے چھوٹے اور گول تلخ دانے ہوتے ہیں۔ جن کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں مثلاً سرخ، سیاہ، زرد اور سفید۔ اس کا مزاج گرم خشک درجہ سوم ہے۔ ان دانوں کا تیل نکالا جاتا ہے جسے …

Read More »

پیاز اور طب ِ نبویﷺ

ابو داؤد نے اپنی سنن میں حضرت عائشہ سے یہ حدیث نقل کی ہے کہ آپ سے پیاز کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے جواب دیا کہ رسول ﷺ نے جو آخری کھانا تناول فرمایا تھا اس میں پیاز موجود تھے۔ پیاز میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں …

Read More »