Home / خبریں / انٹر نیشنل / یورپ اور امریکہ میں شدید سردی اور طوفان کئی ہلاکتیں۔۔

یورپ اور امریکہ میں شدید سردی اور طوفان کئی ہلاکتیں۔۔

یورپ اور امریکہ میں شدید سردی اور طوفان سے کئی ہلاکتیں ہوئیں ہیں ۔یورپی ممالک میں شدید سردی کےباعث ۲۶ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔گزشتہ دس دن کی سردی نے نظام زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیاخراب موسم کی وجہ سے ہر چیز بند پڑی ہے،جبکہ دوردراز علاقوں سے رابطہ بھی منقطع ہو گیا ہے،کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ۲۶ ڈگر ی سے بھی کم ہے،جس کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو چکے ہیں۔البانیہ میں ۲ہزار کے قریب فوجی اور ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔آسٹریا میں بھی فوگی ہیلی کاپٹر کی مدد سے ۶۸ افراد کو پہاڑی علاقون سے ریسکیو کیا۔جرمنی،آسٹریا،یونان،ترکی،سویٹزرلینڈ اور بلغاریہ سمیت یورپ کے کئی ملکوں میں شدید سردی کے باعث اب تک ۲۵ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں ۔دوسری جانب امریکہ میں کئی ریاستوں میں برفباری کا ۱۰۰ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور ۷ کے قریب افراد اپنی زندگی ہار گئے۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے