Home / خبریں / سائیس و ٹیکنالوجی / علی بابا گروپ نے پہلا فیوچر ہوٹل کھول لیا
Chinese Hangzhou scenery and city skyline

علی بابا گروپ نے پہلا فیوچر ہوٹل کھول لیا

چین کے ای کامر س جائنٹ علی بابا گروپ نے ہینگ زو میں دو سو نوے کمروں پر مشتمل پہلا فیوچر ہوٹل کھول لیا ہے۔ جس میں داخلی دروازے سے استقبالیہ، لفٹ ، کمر ے اور ویٹرز سب روبوٹک سسٹم سے جڑے ہیں ۔ چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر ہینگ زو میں فیوچر ہوٹل جسے فلائیز ہوٹل کا نام دیا گیا ہے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔ علی بابا گروپ کا کہنا ہے کہ ہائی ٹیک ٹولز سے مزین ہوٹل مالکان کے لیے انتہائی سستا ہو گا ، جس میں انسانی عملے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ ہوٹل میں روبوٹ ملازمین ہی نہیں سارا نظام ہی روبوٹک ہے.

admin

Author: admin

Check Also

واٹس ایپ صارفین ہو جائیں ہوشیار

واٹس ایپ مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن بن چکی ہے اور شاید ہی کوئی موبائل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے