Home / خبریں / کیا کرینہ کپور لوک سبھاالیکشن لڑنے جا رہی ہیں

کیا کرینہ کپور لوک سبھاالیکشن لڑنے جا رہی ہیں

فلم ادا کارہ کرینہ کپور خان نے لوک سبھا الیکشن لڑنے سے متعلق تمام خبروں کو خارج کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ میرے الیکشن لڑنے سےجڑی خبروں میں بالکل بھی حقیقت نہیں ہے اس بارے میں مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا میرے فوکس صرف اور صرف فلموں پر ہے دراصل دو دن پہلے ہی بھوپال پارلیمانی حلقہ کےلے کرینہ کپور کو الیکشن لڑنے کےلے کا نگریس کے دو لیڈران نے راہل گاندھی کو خط لکھاتھا اس خط میں کہا گیا کہ بھوپال سےپٹودی خاندان کی بہو کرینہ کپور خان کو کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑایا جا ئے کانگریس 1983 کے سکھ فسادات کےبعد بھوپال لوک سبھا سیٹ سے الیکشن نہیں جیت پا ئیہے ایسے میں کانگریس کے لیڈر گڈو چوہان اورانس خان نے کرینہ کو امیدوار بنانے کا مشورہ دیا کرینہ کے سسر اور سابق کرکٹر منصور علی پٹودی بھی بھوپال سے لوک سبھا انتخابات لڑچکے ہیں لیکن انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے