Home / خواتین / Mohtarma Fatima Jinnah Biography in Urdu

Mohtarma Fatima Jinnah Biography in Urdu

محترمہ فاطمہ جناح

 

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ  جناح  قائدِ اعظم محمد علی جناح کی چھوٹی بہن تھیں۔ وہ1893   کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔  1919  میں انہوں نے  کلکتہ کی ایک بہترین یونیورسٹی میں داخلہ لیا ۔ وہاں سے ڈینٹل ڈاکٹر بننے کے بعد وہ بمیئ گئیں جہاں انہوں نے ڈینٹل کلینک کھولا۔

وہ تحریک ِ پاکستان کی سرکردہ خواتین میں سے تھیں ، جنہوں نے آل انڈیا مسلم لیگ  خواتین طلبا کو متحد کیا۔  1947 کی تقسیم کے وقت انہوں نے مسلم خواتین کی رہنمائی کی اور  ویمن ریلیف کمیٹی قائم کی ۔  محترمہ فاطمہ جناح نے قائدِ اعظم کا  تحریکِ آزادی میں بھر پور ساتھ دیا ۔

فاطمہ جناح 8نے   جولائی 1967 کو کراچی میں  وفات پائی۔

 

 

admin

Author: admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے