Home / شعرا و ادیب / قمر جلال آبادی

قمر جلال آبادی

قمر جلال آبادی کا اصل نام اوم پرکاش بھنڈاری تھا ۔ قمر جلال آبادی ہندوستانی سینما کے مشہور گیت نگار تھے۔ قمر کا جنم 1917 کو پنجاب میں ہوا۔ 1940 کی دہائی سے فلمی کیریر کا آغاز کیا اور تقریباً دہائیوں تک فلمی نغمہ نگاری سے وابستہ رہے۔
ان کی مشہور فلموں میں زمیندار، رینوکا، ملاقات وغیرہ ہیں۔ مشہور نغموں میں ، دنیا میں غریبوں کو آرام نہیں ملتا، اک دل کے ٹکڑے ہزار ہوئے وغیرہ شامل ہیں۔ 9 جنوری 2003 کو ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کی اہلیہ لیلاوتی سے سات اولادیں ہیں۔

admin

Author: admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے