Home / خبریں / کیا سلیمان خان کنگنا رناوت کے ساتھ راضی ہوں گے؟

کیا سلیمان خان کنگنا رناوت کے ساتھ راضی ہوں گے؟

دبنگ خان سلیمان کے ساتھ بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت کسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں ۔کنگنا ان دنوں اپنی فلم منیکر نیکا۔دی کوئین آف جھانسی کےلیے کافی رجوش ہیں۔سلیمان کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ سلیمان ہمیشہ ہی انکے اچھے دوست رہے ہیں۔اگر انہیں کبھی بھی موقع ملا تو وہ بخوشی انکے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی۔سلیمان خان اور کنگنا رناوت میں اچھی دوستی رہی ہے دونوں نے ایک دوسرے کے بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا۔حالانکہ کنگنا نے سلطان میں سلمان کے ساتھ کام کرنے سے انکار بھی کیا تھا لیکن انہوں نے اکثر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سلیمان ان کے کام کی بہت عزت کرتے ہیں۔سلیمان کے ساتھ کام کرنے یا انہیں ڈائریکٹکرنے کےسوال پر انہوں نے کہا کہ چاہے سلیمان کے ساتھ ایکٹنگ یا پھر ڈائریکشن کی پیشکش ہو،وہ ایسی کوئی بھی پیشکش فوراًقبول کریں گی۔حالانکہ سلطان فلم وہ ریجکٹ کر چکی ہیں۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے