Home / Tag Archives: اردو خبریں

Tag Archives: اردو خبریں

فیس ایپ بےنقاب۔۔۔۔حیرت انگیز انکشاف منظرِعام پر

فیس ایپ تصاویر میں رد و بدل کرنے والی ایپ صارفین میں مقبولیت اختیار کرچکی ہے اور یہ ایپ نئی نہیں ہے، یہ پہلی مرتبہ خبروں کی زینت دو سال پہلے اپنے نسلی فلٹرز کی وجہ سے بنی۔ فیس ایپ کے فیچر کی مدد سے صارفین اپنی نسل تبدیل کر …

Read More »

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، فرانزک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کو اصل قرار دے دیا جس پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں اللہ کا شکرادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ اکبر ہے۔ پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری …

Read More »

عالمی عدالت انصاف نے جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبد القوی احمد یوسف نے سنایا۔ جج عبدالقوی احمد یوسف نے کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد …

Read More »

ٹیکس سے اب قبرستان جیسی جگہیں بھی نا رہیں محفوظ

پنجاب حکومت کو لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیرِ انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے لوکل گورنمنٹ کو بھجوا دی ہے۔ زیر غور تجویز میں موقف …

Read More »

مریم نواز کاملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ احتجاجی ریلیوں میں نواز شریف کیلئے انصاف، قانون کی حکمرانی مانگوں گی۔ آزادی اظہاررائے، منتخب لوگوں کو …

Read More »

کوہلی نے کھولی زبان، بتادی ہارنے کی وجہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ 45 منٹ کے خراب کھیل نے ہمیں ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل میں شکست کے بعداختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ میچ کا پہلا ہاف بہت اچھا رہا، …

Read More »

انگلینڈ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا چیمپئین بن گیا

انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد باؤنڈریز کی بنیاد پر شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ورلڈکپ فائنل میچ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت …

Read More »

محمد بن سلمان اپنے وعدے سے پھر گئے

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا اور سعودی ولی عہد کے اعلان ، وزیراعظم عمران خان سے وعدے کے باوجودان قیدیوں میں سے کوئی پاکستانی رہا نہ ہوسکا۔ دفتر خارجہ حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے …

Read More »

سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دیا گیا

سوڈان میں پہلی بغاوت کے بعد اقتدار پر قابض عسکری قیادت نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اور بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں 12 افسران کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کرتے ہوئے حکمران عسکری قیادت نے کہا کہ بغاوت کی کوشش کرنے …

Read More »

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، اورشدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کا خدشہ بھی ہے۔ محکمہ موسمیات …

Read More »