Home / Tag Archives: اردو کالم

Tag Archives: اردو کالم

’’آس آف‘‘۔۔۔ دہکتے انگاروں پر چلنے کی رسم : سیدّ غضنفر محمود

بے گناہی پرکھنے کیلئے بلوچی تہذیب کا پیمانہ، ملزم کو پنچا یت کیحکم پر دہکتے انگاروں پر سے گزارنا پڑتا ہے۔ دنیا کی تاریخ جتنی قدیم، اتنی ہی ظلم و انصاف کی تاریخ بھی پرانی ہے۔ جب معاشرے میں اور انسان پر ظلم ہوئے تو انصاف کی راہیں تلاش کی …

Read More »

بچوں اور بچیوں کا جنسی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات

ان کا باپ مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ آج حسب دستور باب مزدوری کرنے کیلئے کام پر گیا ہوا تھا۔ ان کی ماں اور بچے گھر پر تھے۔ شدید گرمی تھی ۔ گھر میں فرج نہ ہونے کی وجہ سے پانی بہت گرم تھا۔ بچے ٹھنڈے پانی …

Read More »

صبر و تحمل اور برداشت : میر افضل خان طوری

انسان کی سب سے بڑی قوت قوت برداشت ہے۔ انسان کی اصل طاقت کا اندازہ اس کے قوت برداشت سے لگایا جا سکتا ہے۔ جس انسان میں تکالیف اور مصائب کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے وہ دنیا میں ہمیشہ بہت بڑی قوت کے ساتھ ابھر کر سامنے …

Read More »

قرآن مجید۔۔۔۔ صحیفۂ بے مثال

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے اور رہتی دنیا تک کے لیے معجزہ ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ قرآن کریم اسلامی تعلیمات کا اولین ماخذ ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کی مثل …

Read More »

اشتہار ات اور بے راہ روی ۔۔۔ یہ سیلاب کون روکے گا؟

ایڈورٹائزنگ کمپنیاں اپنی پروڈکٹ کے فروغ کے لیے نت نئے اشتہارات بناتی ہیں ۔ پروڈکٹس کی سیل میں اضافے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جاتی کہ اشتہارات میں جدت ہو اور ناظرین کو متوجہ کرے ۔ دنیا بھر میں عورت کی نمائش کرکے چیزیں بیچنا ایک عام بات ہے، …

Read More »

عملی ” علمی ” جدوجہد کی اہمیت : میر افضل خان طوری

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا کہ اس دنیا کا سب کچھ میں نے تمہارے لئے پیدا کیا ہے۔ اس دنیا میں اللہ تعالی انسان کو بھیجنے سے پہلے انکے لئے تمام اسباب مہیا کر دیتا ہے۔ انسان بعد میں آتا ہے اس کی غذا پہلے آتی ہے۔ پرورش …

Read More »

گھبرانے کی ضرورت نہیں۔۔۔ بس آپ ٹیکس دیں : محمد ریاض علیمی

نئی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے تبدیلی کے بڑے بڑے بھاشن دے رکھے تھے۔ اقتدار میں آتے ہی سارے بھاشن دم توڑگئے۔ عمران خان کے بڑے بڑے دعوے محض دعوے ہی رہے۔ حقیقت کا روپ نہیں دھارسکے۔ عمران خان ہر چند دنوں بعد میڈیا پر آکر قوم سے …

Read More »

خوشی کی تلاش : میر افضل خان طوری

اس دنیا میں سب سے مشکل ترین کام خوش رہنا ہے۔بہت سے لوگ اچھی صحت ، دولت، شادی اور بہترین ملازمت کے باوجود کیوں خوش نہیں ہیں؟ خوشی کے راز کو پانے کیلئے انسان صدیوں سے تگ و دو میں لگا ہوا ہے۔ انسان ہر چیز، ہر بات اور ہر …

Read More »

ہم اتنے سنگ دل کیوں ہوگئے ہیں : میر افضل خان طوری

پاکستانیوں کی اکثریت مذہب، عقیدے ، مسلک ، زبان اور علاقے کی بنیاد پر ایک دوسرے کے قتل کا جواز فراہم کرنے کی مذموم کوشش کرتی ہے۔ ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ریاست کے اندر یہ کونسے لوگ ہوتے ہیں جو ملک کا قانون ہاتھ میں لے کر جب …

Read More »

حکومت کیا ہوتی ہے؟ : میرافضل خان طوری

” حکومت ” عربی زبان کے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ حکومت عوام کی طرف سے حکمرانوں کے پاس رکھی گئی چھوٹی اور بڑی امانتوں کا مجموعہ ہوتی ہے۔ حکومت بھی ایک امانت ہوتی ہے۔ جب کوئی امانت نا اہل کے سپرد کی جاتی ہے تو اس …

Read More »