Home / Tag Archives: اردو کہانیاں (page 2)

Tag Archives: اردو کہانیاں

Moom Bati Kay Anso Afsana By Saadat Hassan Manto

موم بتی کے آنسو۔ افسانہ ۔سعادت حسن منٹو   غلیظ طاق پر جو شکستہ دیوار میں بنا تھا۔ موم بتی ساری رات روتی رہی تھی۔ موم پگھل گھل کر کمرے کے گیلے فرش پر اوس کے ٹھٹھرے ہوئے دھندلے قطروں کے مانند بکھر رہا تھا۔ ننھی لاجو موتیوں کا ہار …

Read More »

Mera Aur Us Ka Inteqam Afsana By Saadat Hassan Manto

میرا اور اس کا انتقام ۔افسانہ۔ سعادت حسن منٹو   گھرمیں میرے سوا کوئی موجود نہیں تھا۔ پتا جی کچہری میں تھے اور شام سے پہلے کبھی گھر آنے کے عادی نہ تھے۔ ماتا جی لاہور میں تھیں اور میری بہن بملا اپنی کسی سہیلی کے ہاں گئی تھی! میں …

Read More »

Mera Naam Radha Hai Afsana By Saadat Hassan Manto

میرا نام رادھا ہے ۔ افسانہ ۔سعادت حسن منٹو   یہ اس زمانے کا ذکر ہے جب اس جنگ کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ غالباً آٹھ نو برس پہلے کی بات ہے۔ جب زندگی میں ہنگامے بڑے سلیقے سے آتے تھے۔ آج کی کل طرح نہیں۔ بے ہنگم …

Read More »

Girhan Afsana By Rajinder Singh Bedi

گرہن ۔افسانہ۔ راجندر سنگھ بیدی   روپو، شبو، کتھو اور منا۔۔۔ہولی نے اساڑھی کے کائستھوں کے چار بچے دئیے تھے اور پانچواں چند مہینوں میں جننے والی تھی۔ اس کی آنکھوں کے گرد گہرے، سیاہ حلقے پڑنے لگے، گالوں کی ہڈیاں ابھر آئیں اور گوشت ان میں پچک گیا۔ وہ …

Read More »

میرا ہم سفر ۔ افسانہ ۔سعادت حسن منٹو

پلیٹ فارم پر شہاب، سعید اور عباس نے ایک شور مچا رکھا تھا۔ یہ سب دوست مجھے اسٹیشن پر چھوڑنے کے لیے آئے تھے، گاڑی پلیٹ فارم کو چھوڑ کر آہستہ آہستہ چل رہی تھی کہ شہاب نے بڑھ کر پائدان پر چڑھتے ہوئے مجھ سے کہا: ’’عباس کہتا ہے …

Read More »

شیر اورچوہا

تحریر : ابو عبدالقدوس یحییٰ علیمی   یہ”شیراورچوہا” کی کہانی بہت پرانی اورزبان زد عام ہے ۔لیکن اس کہانی میں آج کے دور کوپیش نظر رکھتے ہوئے کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔تبدیل شدہ کہانی کچھ یوں ہے ایک دفعہ ایک شہری چوہا گھومتے گھماتے جنگل کے اندر چلا گیا۔وہ خود …

Read More »

نامکمل تحریر۔ افسانہ۔ سعادت حسن منٹو

میں جب کبھی ذیل کا واقعہ یاد کرتا ہوں، میرے ہونٹوں میں سوئیاں سی چُبھنے لگتی ہیں۔ ساری رات بارش ہوتی رہی تھی۔ جس کے باعث موسم خنک ہو گیا تھا۔ جب میں صبح سویرے غسل کے لیے ہوٹل سے باہر نکلا تو دُھلی ہوئی پہاڑیوں اور نہائے ہوئے ہرے …

Read More »

نطفہ ۔ افسانہ۔سعادت حسن منٹو

’’معلوم نہیں بابو گوپی ناتھ کی شخصیت در حقیقت ایسی ہی تھی جیسی آپ نے افسانے میں پیش کی ہے، یا محض آپ کے دماغ کی پیداوار ہے، پر میں اتنا جانتا ہوں کہ ایسے عجیب وغریب آدمی عام ملتے ہیں۔ میں نے جب آپ کا افسانہ پڑھا تو میرا …

Read More »

نعرہ : افسانہ : سعادت حسن منٹو

اُسے یوں محسوس ہوا کہ اس سنگین عمارت کی ساتوں منزلیں اُس کے کاندھوں پر دھر دی گئی ہیں۔ وہ ساتویں منزل سے ایک ایک سیڑھی کرکے نیچے اُترا اور تمام منزلوں کا بوجھ اُس کے چوڑے مگر دُبلے کاندھے پر سوار ہوتا گیا۔ جب وہ مکان کے مالک سے …

Read More »

نفسیات شناس ۔ افسانہ ۔ سعادت حسن منٹو

آج میں آپ کو اپنی ایک پُر لطف حماقت کا قصّہ سُناتا ہوں۔ کرفیوں کے دن تھے۔ یعنی اس زمانے میں جب بمبئی میں فرقہ وارانہ فساد شروع ہو چکے تھے۔ ہر روز صبح سویرے جب اخبار آتا تو معلوم ہوتا کہ متعدد ہندوؤں اور مسلمانوں کی جانیں ضائع ہو …

Read More »