Home / Tag Archives: بلوچستان کی خبریں

Tag Archives: بلوچستان کی خبریں

ہوسکتا ہے آئندہ دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پورے نہیں کر رہی اس لیے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں۔ پیپلزپارٹی وفد کی جانب سے بی این پی کے سربراہ اخترمینگل کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے …

Read More »

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ مین سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سیٹلائٹ ٹاؤن دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے پولیس کی گاڑی متاثر ہو گئی ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے …

Read More »

کوئٹہ: فروٹ منڈی میں دھماکا، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کر …

Read More »

بلوچستان حکومت عوام کی ترقی کے لیے کوشاں ہے: جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا صوبے کی ترقی کے لیےاقدامات پروزیراعظم کے عزم اورعملی اقدامات پرمشکور ہیں، یقین ہے کہ سی پیک خطے میں گیم چینجر ہے، ہم کامیاب تب ہوں گے جب سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بولان …

Read More »

بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی وابستہ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کے وزیراعظم نے بلوچستان سے زیادہ لندن کے دورے کیے اور بلوچستان میں صرف الیکشن جیتنے کیلیے سیاست کی گئی۔ کوئٹہ پہنچنے پر کچلاک ژوب روٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی سے …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ دہشت گردی کا نشانہ

کوئٹہ کے سریاب روڑ پر نامعلوم دہشت گردوں کی انسانیت سوز کارروائی میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپریٹنڈنٹ جاں بحق ہو گئے۔ نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ یونیورسٹی جا رہے تھے۔ جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو …

Read More »

بلوچستان میں سر عام توہین عدالت : بایزید خان خروٹی

پی ایس ڈی پی کے حوالے سے ہائیکورٹ میں کل کیس کی سماعت ہو رہی ہے۔ بلوچستان ایک ایسا صوبہ جہاں پر حکومتی معاملات رشتہ داریوں اور دوستیوں کی نذر کیے جارہے ہیں جس کی وجہ سے خراب نظام کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔ ہر حکومتی آفیسر یہ …

Read More »

بلوچستان میں ریلوے لائن پر بم دھماکہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ریلوے لائن پر بم دھماکے کے باعث مسافر ٹرین کے سوار کم از کم چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں ۔ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور وزیر داخلہ وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے اس واقعے کی …

Read More »

بلوچستان میں زلزلہ، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بولان، سبی اور مستونگ سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز سبی سے 43 کلو میٹر …

Read More »

صوبہ بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے : ذرائع

صوبے میں ان ہاؤس تبدیلی کا قوی امکانات بڑھ گئے ہیں تحریک عدم اعتماد یا وزیراعلی بلوچستان سے استعفٰی طلب کیا جائے گا۔ باپ پارٹی نے سردار صالح بھوتانی اور نوابزادہ طارق مگسی کے نام متبادل وزیراعلیٰ بلوچستان کے طور پر پیش کر دیے ہیں: ذرائع کا دعوی

Read More »