Home / Tag Archives: بلوچستان کے مسائل

Tag Archives: بلوچستان کے مسائل

کوئٹہ کے ڈاکٹر خوفزدہ اعصابی الجھنوں اور پریشانی کا شکار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان بالخصوص کوئٹہ کے بیشتر ڈاکٹرز اس وقت شدید اعصابی تناؤ کا شکار ہیں۔ بظاہر اپنے روز مرہ کے معمولات انجام دیتے ہوئے یہ لوگ بہت مطمئن نظرآتے ہیں لیکن ایک انجانے خوف کے ہاتھوں یہ ہمہ وقت اعصابی الجھنوں اور پریشانی کا شکار بھی رہتے ہیں۔ اور …

Read More »

کوئٹہ: فروٹ منڈی میں دھماکا، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کر …

Read More »

بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی وابستہ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کے وزیراعظم نے بلوچستان سے زیادہ لندن کے دورے کیے اور بلوچستان میں صرف الیکشن جیتنے کیلیے سیاست کی گئی۔ کوئٹہ پہنچنے پر کچلاک ژوب روٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی سے …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی کے سپرنٹنڈنٹ دہشت گردی کا نشانہ

کوئٹہ کے سریاب روڑ پر نامعلوم دہشت گردوں کی انسانیت سوز کارروائی میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپریٹنڈنٹ جاں بحق ہو گئے۔ نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ یونیورسٹی جا رہے تھے۔ جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو …

Read More »

بلوچستان میں سر عام توہین عدالت : بایزید خان خروٹی

پی ایس ڈی پی کے حوالے سے ہائیکورٹ میں کل کیس کی سماعت ہو رہی ہے۔ بلوچستان ایک ایسا صوبہ جہاں پر حکومتی معاملات رشتہ داریوں اور دوستیوں کی نذر کیے جارہے ہیں جس کی وجہ سے خراب نظام کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔ ہر حکومتی آفیسر یہ …

Read More »

بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم انٹرن شپ پروگرام میں بھرتیوں کا عمل روکنے کاحکم جاری کر دیا

کوئٹہ: جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی ۔درخواست گزار زبیر بلوچ کی جانب سے راحب خان بلیدی ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تھے اور اس طرح بغیر ٹیسٹ اور انٹرویو کے تعنیاتی کو چیلنج کیا تھا۔عدالت نے محکمہ تعلیم کے انٹرن …

Read More »

سرفراز بگٹی، گہرام بگٹی کی وزارت میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ؟

یوں تو بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اتحاد کاہر رکن کوئی وزیر یا مشیر بنایا گیا ہے اور یہ اسکی شمولیت یا ووٹ دینے کی ڈیمانڈ کےوقت طے پایا بھی جاتا ہے عموماً، کہ آیا آپکو یہ وزارعت دی جائے گی یا پھر کوئی مشیر بنا دیا جائے گا وغیرہ۔مگر اس …

Read More »

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ہرن کے نام پر کتے کا گوشت فروخت ہوتا رہا

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ہرن کے گوشت کے نام پر کتے کا گوشت فروخت ہوتا رہا اور یہ سلسلہ سالوں سے جاری تھا،مگر آج یہ راز کھلا،اس کے بعد جب ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو سب آشکار ہوا کہ یہ ہرن کا نہیں بلکہ کتے کا گوشت ہے۔ لورالائی …

Read More »

غدار بلوچ اور پٹھان : مقبول جعفر

پاکستان کی ترقی نہ کرنے کی وجہ یہ بلوچ اور پٹھان ہیں،کیونکہ بلوچ باہر کی ایجنسیوں کے پے رول پر ہیں اور پٹھان لوگ جہاں ایک طرف طالبان ہیں وہیں ساتھ ساتھ جاہل بھی ہیں،مذہبی انتہا پسندی بھی ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے،انکا کام صرف لڑائی اور …

Read More »

بلوچستان میں بارش اور برفباری کے باعث سیلابی صورتحال ابتر کئی رابطہ سڑکیں بند

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں ہیں۔بارش اور برفباری کا باعث بننے والا سسٹم بلوچستان کے جنوبی مغرب اور شمال مغربی علاقوں میں اپنا اثر دکھا رہا ہے کوئٹہ زیارت عبداللہ عبداللہ …

Read More »