Home / Tag Archives: سائنسی خبریں

Tag Archives: سائنسی خبریں

چین کا جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین چلانے کا فیصلہ

چین کی جانب سے مختلف شہروں میں جہاز سے تیز رفتار چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی رفتار 600 سے 800 کلو میٹر کے درمیان 373 سے497 مائلز پر آور رکھی جائے گی۔ چین کا تیز ترین ٹرین بنانے کا فیصلہ گزشتہ ہفتے میں سچوان صوبے …

Read More »

موبائل فون کا زیادہ استعمال خطرناک بیماری کا باعث: جانیے اس خبر میں

اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال کئی طرح سے ہماری صحت کو متاثر کرسکتا ہے لیکن اب موبائل فون کا بے تحاشا استعمال انسانی ڈھانچے کو بھی متاثر کررہا ہے۔ لیکن یہ کیونکر ہورہا ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے آسٹریلوی ماہرین نے کہا ہے کہ مسلسل گردن جھکانے سے …

Read More »

واٹس ایپ صارفین ہو جائیں ہوشیار

واٹس ایپ مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن بن چکی ہے اور شاید ہی کوئی موبائل فون صارف ایسا ہو جو اسے استعمال نہ کرتا ہو۔ لوگ پیغامات کے علاوہ تصاویر اور دیگر مواد ارسال کرنے کے لیے بھی اس کا استعمال کرتے ہیں تاہم تصاویر کے حوالے سے ایک مسئلہ …

Read More »

سانپ کے کاٹنے سے سالانہ 80 ہزار ہلاکتیں

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے ’سانپ کے کاٹنے کو صحت عامہ کے لیے ایک ایسا بحران قرار دیا تھا جس کے بارے میں شاید آپ نے سنا ہو۔ عالمی ادارہ صحت اب اس صورتحال کو بدلنے کا خواہاں ہے۔ سال 2014ء کے دوران دنیا بھر میں …

Read More »

ہواوے پراینڈرائڈ کے استعمال پرپابندی

گوگل نے موبائل فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے کے نئے ڈیزائنز پر اینڈرائڈ کی کچھ ایپلی کیشنز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے ہواوے کے صارفین مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں۔ یہ پابندی اس وقت سامنے آئی ہے جب ٹرمپ انتظامیہ …

Read More »

چاند نظر آئے یا نہ آئے عید 5 جون ہی کو ہو گی

وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے چاند دیکھنے کے لیے بنائی گئی پانچ رکنی کمیٹی نے آئندہ پانچ برس تک چاند کی تاریخوں پر مبنی کیلنڈر اور ایپ تیار کر کے اسے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج دیا ہے اور اس کے بعد اسے کابینہ میں پیش کیا …

Read More »

گوگل نے ہواوے موبائل فونز پر گوگل سروسز معطل کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد گوگل نے بھی ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہواوے استعمال کرنے والے صارفین فی الحال تو اینڈرائڈ ایپس اور گوگل پلے سروس کو استعمال کرسکیں …

Read More »

کان میں انفیکشن کو ’سننے والی‘ اسمارٹ فون ایپ

واشنگٹن: بچوں کے کان میں انفیکشن اور مائع کا رساؤ ایک عام مرض ہے لیکن اس کی تکلیف بچے کو بے حال کردیتی ہے۔ اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ایک دلچسپ اور مفید ایپ تیار کی گئی ہے جو کان میں آواز کی لہریں بھیجتی ہے اور جب وہ کان …

Read More »

کیا چاند پر بڑے شہر بسانا ممکن ہوگا؟

چاند پر زندگی گزارنا ایک خواب ہی لگتا ہے، لیکن اب سائنسدان اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا میں پائے جانے والے چوٹی کے انجنیئرز ایسی مشین تیار کررہے ہیں جس کی مدد سے چاند پر زیر زمین سرنگیں نکالی جائیں …

Read More »

دنیا 2027 میں تباہ ہوجائے گی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 50کروڑ 70لاکھ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ایک سیارچہ سال 2027 تک زمین سے ٹکرا سکتا ہے 300قطر کا آسٹرائیڈ نامی سیارچہ 14کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے نظام شمسی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔امریکی خلائی ادارہ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم …

Read More »