Home / Tag Archives: سائنسی خبریں (page 2)

Tag Archives: سائنسی خبریں

سمارٹ فون انسانی یاداشت اورذہانت کا دشمن

برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔ اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا …

Read More »

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے : عالمی ادارہء صحت

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے شایع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس7کروڑ30لاکھ لڑکوں جبکہ 6کروڑ80لاکھ لڑکیوں کی پیدائش متوقع ہے، مردوں کی اموات شرح خواتین …

Read More »

خواتین کی لمبی عمر کا راز

ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ خواتین کا مدافعتی نظام مردوں کے مقابلے میں دیر سے معممر ہوتا ہے، اس سے لیے خواتین مردوں کے مقابلے میں طویل عمر پاتی ہیں۔ جاپانی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ مردوں کا مدافعتی نظام کمزور …

Read More »

وہ غذائیں جو وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہیں

ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ جو خوارک ہم استعمال کر رہے ہیں وہ سالانہ 11 ملین (ایک کڑوڑ دس لاکھ) افراد کی وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہے۔ جریدے لینسٹ کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ہماری روزمرہ کی خوارک تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک اور مہلک …

Read More »

ماہرین نے برائیلر مرغی کو مضر صحت قرار دے دیا

مرغیوں کو دی جانے والی فیڈ اور پانی کے نمونوں میں خطرناک دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا جس کے بعد ماہرین نے برائیلر مرغی کو مضر صحت قرار دے دیا۔ جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرمینٹل اسٹدیز کے ماہرین نے کراچی کے 34 علاقوں سے پانی اور پولٹری فیڈز کے …

Read More »

چینی، نمک اور گوشت کے زیادہ استعمال کی وجہ سے لاکھوں لوگ مر رہے ہیں

عالمی خوراک کے رجحانات پر طب کے جریدے لینسٹ میں شائع ہونے والی ایک تازہ ترین تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں ہر5 میں سے ایک موت کا سبب نامناسب خوراک ہے عالمی خوراک کے رجحانات پر طب کے جریدے لینسٹ میں شائع ہونے والی ایک تازہ ترین …

Read More »

فائیو جی نیٹ ورک لانچ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

جنوبی کوریا آئندہ جمعے سے فائیو جی نیٹ ورک استعمال کرنے والا دنیا کا اّولین ملک بن جائے گا۔ یہ نیٹ ورک فور جی سے بیس گنا تیز رفتار ہے۔ صارفین ایک مکمل فلم محض ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ فائیو جی نیٹ …

Read More »

پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں ہائی بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار

ہائی بلڈ پریشر صحت کے بہت سے مسائل کا سبب بن سکتا ہے جن میں ہارٹ اٹیک اور اسٹروک قابل ذکر ہیں ۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے مختلف طریقوں میں ایک اہم طریقہ خوراک کو صحت کی ضرورت کے مطابق بنانا ہے ۔ کچھ خاص قسم کی غذائیں …

Read More »

ای سی جی کیا ہے ؟

آج کے ترقی یافتہ دور میں دنیا کے تقریبا ہر اسپتال کے علاوہ ایک عام ڈاکٹر کے پاس بھی جدید ترین مشینیں موجود ہیں جن سے فوری ٹیسٹ یا بیماری کی تشخیص کے بعد پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ مریض کی موجودہ تکلیف کے سبب کون سا طبی لائحہ …

Read More »

تو کیا اب مریخ پر زندگی ممکن ہے؟

مریخ پر زندگی کے آثار ڈھونڈنا سائنسدانوں کے لیے ہمیشہ ایک معمہ ہی رہا ہے، لیکن ایک حالیہ تحقیق میں یہ تصدیق کی گئی ہے کہ مریخ پر زندگی گزارنا ممکن ہے کیونکہ وہاں میتھین گیس پائی گئی ہے جسے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ تو کیا اس تصدیق …

Read More »