Home / Tag Archives: Health tips in urdu

Tag Archives: Health tips in urdu

پانی پینا ہمارے جسم کے لئے کیوں ضروری

پانی پینا صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور توازن بھی اس کی مدد سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ یعنی مناسب مقدار میں پانی پینا صحت کے لیے سب سے …

Read More »

جوانی میں بالوں کی سفیدی کی سب سے بڑی وجہ

بالوں کا سفید ہونا یا بالوں کا قدرتی رنگ ختم ہوکر سفید ہوجانا ایک قدرتی عمل ہے جس کا سامنا عمر بڑھنے کے ساتھ ہر ایک کو ہوتا ہے۔ تاہم اگر بالوں کی رنگت جوانی میں سفید ہوجائے تو یہ جسم میں کسی قسم کی غذائی کمی کی علامت ہوسکتی …

Read More »

فروٹ جوسز سے جلد موت کا خطرہ

اگر آپ کو فروٹ جوس پینا بہت پسند ہے تو جان لیں کہ صحت کے لیے تباہ کن ہے بلکہ یہ سافٹ ڈرنکس سے بھی زیادہ خطرناک ہے کیونکہ اس سے جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ …

Read More »

کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟

کلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔ مگر کیا آپ واقعی اس کے فوائد سے واقف ہیں جو …

Read More »

ذہین اور غیر معمولی شخصیات کی عادات

کیا آپ بہت زیادہ ذہین ہیں؟ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک جاننا چاہتا ہے کیونکہ ہر ایک ہی اپنے آپ کو ذہین سمجھتا ہے۔تاہم ذہین افراد کی نشانیاں کیا ہوتی ہیں؟اس بارے میں سوچا جائے تو ایسا نظر آتا ہے کہ جدید سائنس ذہانت کے حوالے …

Read More »

باپ بننے کی سب سے بہترین عمر کون سی ہے؟

برسوں سے خواتین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش کے لیے عمر کی تیسری یا چوتھی دہائی کا انتظار مت کریں مگر اب یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ باپ کی عمر بھی اولاد کی صحت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ درحقیقت مردوں کو 35 سال …

Read More »

صحت بخش کھانا تندرستی کےلیے ضروری

قدرت نے قسم قسم کی غذائیں،اناج اور پھل پیدا کیے ہیں۔ہر پھل سبزی اوراناج کی اپنی منفرد غذائی افادیت ہے ۔صحت مند رہنے کے لیے ان نعمتوں سے استفادہ کرنا چاہیے۔ پرانے وقتوں میں لوگ ان تمام غذاؤں کا بھر پور استعمال کرتے تھے لیکن ساتھ ہی ان کا انداز …

Read More »

ڈارک چاکلیٹ جلد کو بہترین بناتی ہے

چاکلیٹ گھلنے سے پیدا ہونے والی لذت کا مزہ صرف وہی افراد بیان کرسکتے ہیں جنہیں چاکلیٹ کھانا بےحد پسند ہو۔ ہمیشہ لوگ چاکلیٹ کے منفی اثرات بتاکر ان لوگوں کو چاکلیٹ کھانے سے روکتے ہیں جنہیں یہ بےحد پسند ہے، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ میٹھی …

Read More »

موبائل کے استعمال سے ہوتی ہیں بچوں کی آنکھیں خشک

ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون کی اسکرین کو مسلسل تکتے رہنے کی وجہ سے اب چھوٹے بچے خشک آنکھوں کے مرض کا شکار ہورہے ہیں جو پہلے کبھی صرف عمررسیدہ افراد کی بیماری ہوا کرتا تھا۔   ایسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ چھوٹے بچے پلک جھپکائے بغیر گھنٹوں …

Read More »

کیا آپ کی آنکھیں اچانک سے دھندلا جاتی ہیں؟

کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ بینائی ٹھیک ہونے کے باوجود آنکھیں دھندلا جاتی ہوں؟ اگر ہاں تو یہ معاملہ سنگین بھی ہوسکتا ہے کیوں کہ یہ دل کی شریانوں میں سنگین بیماری کی علامت بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات یونان میں ہونے والی ایک طبی …

Read More »