Home / Tag Archives: Latest Urdu News

Tag Archives: Latest Urdu News

روسی صدر کے بیان نے نریندر مودی کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے

سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد روس نے بھی پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، روس نے مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرتے ہوئے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں، شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے مطابق حل کرنے کی اپیل کر دی۔ مقبوضہ کشمیر سے متعلق سلامتی …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انڈیا سے متعلق بڑا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ بھی حیران

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دلایا ہے کہ پاک فوج کشمیر اور وہاں کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر …

Read More »

ایک سے زیادہ موبائل فون سم رکھنے والے ہوجائیں ہوشیار : پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے 2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ دے دی۔ پی ٹی اے کی جانب سے ایک سے زیادہ سم / آئی ایم ای آئی سلاٹس رکھنے والے تمام موبائل فون صارفین پر واضع کیاہے جن کے موبائل کی ایک آئی …

Read More »

فارن آفس میں کشمیر سیل بنانے کا فیصلہ، پاک فوج بھارت کو بھرپور جواب دینے کو تیار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے سیاسی اور عسکری پہلو ہیں، سیاسی محاذ پر فارن آفس میں خصوصی کشمیر ڈیسک قائم کی جارہی ہے، عسکری محاذ پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت ایل او سی پر کشیدگی بڑھا …

Read More »

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے کیا پیغام دیا عمران خان کو ؟

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ ٹرمپ کی پیشکش پر پوری وادی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی ، کشمیریوں کا ساتھ دینے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے …

Read More »

ہماری سیکورٹی متاثر کر کے اپنے تحفظ کی توقع کرنا بے کار ہے : حسن روحانی

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ ہوئی تو اس کے نقصان خود امریکا کو بھگتنے ہونگے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی۔ حسن روحانی نے کہا کہ خطے میں اپنے …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،ہندوستان سے سفارتی تعلقات محدود اور تجارت ختم کرنے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے جانے، بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود اور تجارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی …

Read More »

آرٹیکل 370 کا خاتمہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر سے متعلق بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے مودی کے اقدام کے بعد فوری اقدام کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تجاویز مرتب کرنے کیلئے کمیٹی بنادی ہے، ڈی جی آئی ایس آئی،ڈی جی ملٹری آپریشنز،ڈی جی آئی ایس پی آر کمیٹی میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان …

Read More »

بھارتی جارحیت : جنرل باجوہ نے کل کور کمانڈر کانفرنس طلب کرلی

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کل کورکمانڈرز کانفرنس طلب کرلی ، جس میں بھارت کے غیرآئینی قدم، ایل او سی صورتحال اور بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پرغور کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے کل کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی ہے ، …

Read More »

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں مسلمان اکثریت ختم کرنے کی گھناؤنی سازش

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرتے ہوئے ریاست کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ مودی سرکار نے صدارتی فرمان جاری کرتے ہوئے بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 …

Read More »