Home / Tag Archives: urdu news

Tag Archives: urdu news

ارمان لونی کی شہادت کے خلاف پشتونخواہ کی اپیل پر کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ہڑتال اور مظاہرے

گزشتہ روز لورالائی میں دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں پشتونخوا پارٹی کے کارکن اور پی ٹی ایم کورکمیٹی کے ممبر ارمان لونی جام شہادت نوش کر گئ۔الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ پولیس کے ایک اعلی عہدایدار نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسکو شہید کر دیا …

Read More »

سلمان اور کترینہ بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

بالی وڈ کے سلطان اور معروف ہیرو سلیمان خان اور بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بہت جلد فلم بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بالی وڈ کے سلطان اور دبنگ خان سلمان خان کے دنیا بھر میں موجود ان کے مداح ہمیشہ ایک ہی …

Read More »

وینزویلا میں امریکی فوجیں بھیجنے پر غور کر رہے ہیں ۔ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جاری بحران سے نمٹنے کےلیے فوجی کاروائی کا عندیہ دیا ہے۔امریکہ اور متعدد مغربی ممالک وینزویلا کے سوشلسٹ صدر نکولس مڈورو سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔تاہم وینزویلا کے اتحادی ملک روس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا کے داخلی معاملات …

Read More »

انڈین کرکٹر محمد شامی کی پاکستانی لڑکی سے ملاقات ،نیا تنازعہ سامنے آ گیا؟

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی مشکلیں ہیں کہ بڑھتی ہی جا رہی ہیں،محمد شامی اور ان کی بیوی حسین جہاں کے مابین گھریلو تنازعات صرف بھارتی لڑکیوں تک ہی محدود نہیں رہے بلکہ اب اس کہانی میں ایک پاکستانی لڑکی کا کرداربھی شامل ہو گیا ہے۔ حسین جہاں نے …

Read More »

انڈیا کرکٹ بورڈ نے پاکستان دشمنی میں عمان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ کر دیا

انڈیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے دشمنی کی آڑ میں عمان سے بھی ہاتھ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے عمان کے انڈر١٩ کرکٹ ٹیم جو ٦ مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مدعو کیا تھا تاہم اب اس دعوت نامے کو واپس لے لیا …

Read More »

کشمیر کے مستقبل کے فیصلہ کا حق صرف کشمیریوں کو کرنا ہے ۔ صدر عارف علوی

پاکستان کے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمر اور کشمیریوں کے فیصلوں کا حق صرف اور صرف کشمیریوں کو کرنے کا حق ہے۔ کشمیر یکجہتی دن کی مناسبت سے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا برصغیر ک …

Read More »

انقلاب کےبعد مشکل ترین اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔ روحانی کا اعتراف

ایران کے صدر حسن روہانی کا کہنا ہے کہ انکے ملک کی پیچھے رہ جانے کی وجہ شدید اقتصادی بحران ہے جس کا سامنا انقلاب کے بعد سےکیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران کا مسئلہ بنیادی طور پر امریکہ کی جانب سے ڈالےجانےوالےدباؤکےساتھ وابسطہ ہے۔ ایرانی انقلاب …

Read More »

جنگ کی کنجیاں پاکستان میں ہیں۔افغان صدر کا الزام

افغان صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر اپنی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف کر دیا۔انہوں نے کہا جنگ کہ کنجیاں اسلام آباد کوئٹہ اور راولپنڈی میں ہیں،اور ساتھ ہی پاکستان کو سرحدپارعسکری کاروایوں کےلیے جنت قرار دیا۔افغان صدر نے ١٧ سالہ افغان جنگ کے خاتمے کےلیے امریکہ اور …

Read More »

افغانستان میں تنہا حکمرانی کے خواہشمند نہیں ۔ طالبان

افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان پرمستقبل میں مکمل اقتدار کے خواہاں نہیں بلکہ افغان اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔طالبان کی طرف سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کےنمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمےخلیل زاد تصدیق کرچکے ہیں کہ طالبان …

Read More »

کیا جلیلہ خواتین کی فلاح وبہبود کیلئےسرکاری عہدہ لے گی؟

دنیا کی تاریخ میں جہاں کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے وہیں انقلاب لانے میں بھی خواتین کو بنیادی اہمیت حاصل رہی ہے۔کوئی بھی سماج عورت کے بغیر نہیں چل سکتا ،ان کو شامل کئے بغیر کسی بھی معاشرے کی ترقی صرف ایک خواب ہے۔اسی لئے کسی …

Read More »