Home / خبریں / امریکی افواج کا شام سے انخلا شروع

امریکی افواج کا شام سے انخلا شروع

امریکہ نے جمعہ کے روز سے شام سے اپنی افواج کے انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس بات کی تصدیق امریکی دفاع کے ایک ذمہ دار نے کی ہے۔
اس وقت شام میں 2000 امریکی فوجی تعینات ہیں ۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومیو کا کہنا ہے کہ شام سے امریکی انخلا عمل میں آئے گا ، انہوں نے یہ یقین دہانی کرائی کہ شام سے آخری ایرانی فوجی کے باہر نکالنے تک امریکہ سفارت کاری کو کام میں لاتا رہے گا۔

admin

Author: admin

Check Also

انڈین میڈیا کی گھناؤنی حرکت بےنقاب

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، بھارت نے جان بوجھ کر پھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے